خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ حادثے کا شکار، 5افراد جاں بحق

کوئٹہ:خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ کو ایم 8 باریجہ مقام پر حادثہ پیش آیا جس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں پانچ 18 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو عملے نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا، شناخت کا عمل جاری ہے۔

Check Also

اسلام آباد پر دھاوا بولاتو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *