کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی ہے۔

گلستان جوہر، گلشن اقبال، راشد منہاس روڈ، نارتھ کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں آندھی کے بعد بارش سے پروازوں کی آمد و روانگی میں مشکلات ہورہی ہے۔

پتوکی اور فیصل آباد میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوئے۔

پنجاب کے کئی دیگر شہروں میں بھی بارش ہوئی، ڈیرہ اسماعیل خان میں بارش کے باعث ہونے والے حادثات میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *