لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کی بطور فور سٹار جنرل ترقی،کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر

اسلام آباد: لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو فور سٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی، لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کر دیا گیا، وہ چیف آف جنرل سٹاف کے طور پر ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔

وزیراعظم نے جنرل عامر رضا کیلئے نئی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

Check Also

کراچی: کورنگی کی فیکٹری میں اچانک لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو پالیا

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی مرتضیٰ چورنگی کے قریب فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *