معروف ڈرامہ پروڈیوسر کرن خان اور ہدایتکار شبیر بھٹیًٹھرکی بڈھےًپیش کریں گے

مذکورہ کھیل کی تیاریاں شروع، فائنل کاسٹ کا اعلان جلد ہوگا 28 اگست کو پیش کیا جائے گا

کراچی (شوبز رپورٹر) معروف ڈرامہ پروڈیوسر کرن خان اور ہدایتکار شبیر بھٹی جلد ہی نیا مزاحیہ اردو کھیل ٹھرکی بڈھے”پیش کریں گے مذکورہ کھیل کے حوالے سے ہدایتکار شبیر بھٹی کا کہنا ہے کہ اسکرپٹ مکمل ہوچکا ہے اورکاسٹ فائنل کرکہ ریہرسلز کا آغاز بھی کردیا جاۓ گا

تحریر شوکت اترخیل کی ہے ڈرامے کے ٹائٹل رول میں پرویز صدیقی، سلیم شیخ اور شبیر بھٹی شامل ہیں جبکہ معروف اداکارہ شانزےبھی اہم کردار ادا کریں گی اس کے علاوہ فائنل کاسٹ کا اعلان جلد کردیا جائے گا جبکہ یہ کھیل 28 اگست 2026 بروز جمعرات کو اوپن ائیر تھیٹر، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پیش کیا جائے گا

Check Also

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی،انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *