کراچی؛ مزار کے قریب 3بوریوں میں ایک شخص کی کٹی ہوئی لاش برآمد

کراچی: ملیر گلشن قادری مزار کے قریب 3 بوریوں میں کٹی ہوئی ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاش کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

چھیپا ذرائع کے مطابق لاش کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ عمر تقریباً 30 سال ہے، پولیس کی جانب سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Check Also

اسلام آباد پر دھاوا بولاتو اپنا ہی نقصان ہوگا، محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *