عمران خان کو رات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیا جاسکا

راولپنڈی :عمران خان کو منگل کورات گئے تک اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقل نہ کیاجاسکا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ کو تاحال سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے کی آفیشل کاپی موصول نہیں ہوئی۔

اسی وجہ سے بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد کے نجی ہسپتال منتقلی ممکن نہیں ہوسکی ۔

Check Also

یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

راولپنڈی: یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *