کراچی؛ نالے سے بوری میں بند8سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد

کراچی: قائد آباد لانڈھی اسپتال چورنگی شادی ہال کے قریب نالے سے بوری میں بند 7 سے 8 سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ایک بچی کی گمشدگی کی رپورٹ اور مقدمہ بھی درج ہے۔

پولیس کی جانب سے لاپتا بچی کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے تاکہ بچی کی شناخت ممکن ہو سکے۔

Check Also

بشریٰ انصاری نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آ گئیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری ساتھی فنکارہ نادیہ خان کے دفاع میں سامنے آ …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *