کراچی میں خواتین کے ساتھ سڑک پر نازیبا حرکت کے 2 شرمناک واقعات

کراچی میں خواتین کے ساتھ سڑک پر نازیبا حرکت کے 2 شرمناک واقعات کی ویڈیوز سامنے آ گئیں۔

اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل سوار شخص نے راہ چلتی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی اور فرار ہو گیا۔

ویڈیو کے مطابق واقعہ گزشتہ صبح 9 بجے پیش آیا۔

ایک اور واقعہ ملیر کے علاقے الفلاح میں پیش آیا جہاں راہ چلتی خاتون کے ساتھ بھی ایک موٹر سائیکل سوار شخص کی جانب سے نازیبا حرکت کی گئی۔

اس واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو گزشتہ روز سامنے آئی تھی۔

ان دونوں واقعات میں کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا اور نا ہی متاثرہ خواتین کی جانب سے کوئی رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔

Check Also

ماہرہ خان کو ’مسلم ایکسی لینس ان سنیما اینڈ آرٹس ایوارڈ‘ سے بھی نوازا جائے گا

پاکستان کی معروف اور مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان اپنے کیریئر کا ایک اور اہم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *