راولپنڈی: اڈیالہ جیل کا قیدی اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا

راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کا قیدی اویس احمد اسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا۔

پولیس کے مطابق 40 سالہ قیدی کی اچانک طبیعت خراب ہوئی تھی جس کے بعد اسپتال منتقلی کے دوران وہ دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعہ نائن سی کے تحت مقدمہ درج تھا۔

Check Also

ایل پی جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری،قیمت میں نمایاں کمی آگئی

لاہور: ایل پی جی استعمال کرنے والوں کے لیے خوشخبری، ملک بھر میں سپلائی بہتر …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *