کوئٹہ؛ پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ،5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

Check Also

لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی سے بیٹیوں کی ملاقات کرانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کی دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *