سیمی فائنل میں بھارت سے شکست، آسٹریلوی کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(پبلک پوسٹ)چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم سے شکست کے بعد آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔اسٹیو اسمتھ نے ون ڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے لیے دستیاب رہیں گے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ورلڈ کپ 2027 کے لیے میری جگہ کوئی نوجوان لے گا اور اس حوالے سے تیار شروع کرنے کا اچھا موقع ہے۔

Check Also

پاکستان کا ٹیسٹ ریکارڈ1987 کے بعد پہلی بار منفی ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ ریکارڈ نے 1987 کے بعد پہلی بار منفی رخ اختیار …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *