کراچی میں دفعہ 144نافذ، اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت اجتماع، جلسے اور احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت پابندی کا اطلاق 20 اکتوبر تک رہے گا، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا اطلاق کراچی ڈویژن کی تمام حدود میں ہوگا، پابندی امن و امان کے خدشات کے پیش نظرعائد کی گئی ہے۔

Check Also

10 روپے کا نوٹ بند؟سکہ متعارف کروانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منطوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *