“پاکستانی چینی ہتھیار چینیوں سے بھی بہتر استعمال کرتے ہیں، ان کو لڑنا آتا ہے” بھارتی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کا بیان

اسلام آباد(پبلک پوسٹ) معقولہ مشہور ہے کہ تعریف وہ جو دشمن کرے، ایسا ہی کچھ پاکستان کی مسلح افواج کیساتھ ہوا جن کی صلاحیتوں کا اعتراف بھارت کے ریٹائرڈ جنرل بھی کررہے ہیں۔

دونوں ممالک کےد رمیان سیز فائر کے بعد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) پی آر شنکر کا کہنا تھاکہ جنگ دو طرفہ ہوتی ہے، آپ ان لوگوں سے دراصل لڑے ہیں جو چینی ہتھیار وں کو چینیوں سے زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ “ہمیں پتہ ہے کہ ہمارے پاس کیا ہے اور کہاں خامیاں ہیں، ہمیں معلوم ہے، لیکن کچھ چیز بہت زیادہ اہم ہے ، جنگ دوطرفہ ہوتی ہے، تم اصل میں چینی ہتھیاروں کے خلاف لڑے ہو، ان لوگوں کے ساتھ جو چینی ہتھیاروں کو چینی لوگوں سے زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں، یہ ایسی چیز ہے جسے ہم چھوڑ نہیں سکتے “۔

Check Also

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی ہوگئی، رپورٹس میں دعویٰ

امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور این ایف ایل کے معروف کھلاڑی ٹریوس کیلسی کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *