سرگودھا کے نجیاسپتال میں ڈاکٹر قتل

سرگودھا کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق سرگودھا کے یونیورسٹی روڈ پر واقع نجی اسپتال میں فائرنگ کر کے ڈاکٹر کو قتل کیا گیا ہے۔

ڈی پی او محمد صہیب اشرف کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی گئی ہے، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم نجی اسپتال میں ڈاکٹر شیخ محمود سے چیک اپ کرانے کے بہانے آیا تھا۔

Check Also

10 روپے کا نوٹ بند؟سکہ متعارف کروانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کی منطوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *