اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نیویارک میں رکن ممالک کا سربراہی اجلاس آج فرانس اور سعودی عرب کی میزبانی میں ہوگا جس میں 6 ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی سربراہان کے اس اجلاس کا مقصد دو ریاستی حل کے لیے عالمی حمایت حاصل کرنا ہے۔ جس میں …
Read More »دنیا
غزہ کے حوالے سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کی ضرورت ہے: فلسطینی سفیر
اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر نے کہا ہے کہ غزہ کے حوالے سے اسرائیل پر سخت پابندیاں لگانے کی ضرورت ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر ریاض منصور نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے ممالک پر زور دیا کہ اسرائیل کو لگام ڈالنے کے لیے اس پر سخت پابندیاں لگائیں۔ ریاض منصور نے کہا کہ …
Read More »دو گول گپوں کے جھگڑے پر خاتون کا سڑک پر دھرنا؛ ٹریفک جام
بھارت کی ریاست گجرات میں پیش آنے والے ایک انوکھے واقعے نے نہ صرف شہریوں کو حیران کردیا بلکہ ٹریفک کو بھی گھنٹوں کے لیے مفلوج کردیا۔ ودودرا شہر میں ایک خاتون نے محض دو گول گپے کم ملنے پر سڑک کے بیچ دھرنا دے ڈالا، جس کے نتیجے میں ٹریفک جام ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کا دعویٰ …
Read More »امریکی فوج کی موجودگی عوام کو قبول نہیں:افغان وزارت خارجہ
افغان وزارتِ خارجہ حکام نے کہا ہے کہ امریکی فوجی موجودگی افغان عوام کو قبول نہیں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان وزارتِ خارجہ امور کےڈپٹی پولیٹیکل ڈائریکٹر ذاکر جلالی نے بگرام فوجی بیس کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین پر امریکی فوجی موجودگی کو افغان عوام نے کبھی قبول …
Read More »پاکستان سے میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا
ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ سے ایک دن قبل بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی کو انجری ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپن بولنگ آل راؤنڈر اکشر پٹیل کی کل شیڈول پاک بھارت میچ میں شرکت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشر پٹیل گزشتہ روز عمان کے خلاف کھیلے گئے میچ …
Read More »ہمارے پاس وژن کی شدید کمی ہے: بھارتی اینکر کا اعتراف
بھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔ ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پالکی شرما نے کہا ہے کہ اس سے ہمیں یہ سبق سیکھنا پڑے گا کہ ہمارے پاس وژن کی شدید کمی ہے۔ بھارتی اینکر پرسن پالکی شرما نے لائیو …
Read More »امریکا میں ورک ویزا کے خواہشمندوں کےلیے بڑا جھٹکا، فیس میں بھاری اضافہ
امریکا میں روزگار حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورکر ویزا کی سالانہ فیس میں ریکارڈ اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دیا ہے۔ اس اقدام کو امیگریشن کو محدود کرنے کی نئی پالیسی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر …
Read More »پرتگال کا فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان
پرتگالی وزارت خارجہ نے جمعہ کو ایک بیان میں کہا کہ پرتگال اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیرِ خارجہ پاؤلو رینگل نے اس سے پہلے برطانیہ کے دورے کے دوران کہا تھا کہ پرتگال فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا سوچ رہا ہے اور اب فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے …
Read More »فلم گینگسٹر کے گانے ’یا علی‘ کے گلوکار زوبین گارگ اسکوبا ڈائیونگ کرتے چل بسے
بالی ووڈ کے معروف گلوکار زوبین گارگ سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ کرنے کے دوران چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 52 سالہ زوبین گارگ سنگاپور میں ’نارتھ ایسٹ انڈیا فیسٹیول‘ میں شرکت اور پرفارم کرنے کے لیے موجود تھے، جہاں انہیں 20 اور 21 ستمبر کو پرفارم کرنا تھا۔ زوبین گارگ کو اسکوبا ڈائیونگ کرتے ہوئے سانس لینے میں مشکل پیش …
Read More »سکھ برادری کا کینیڈا میں احتجاج ؛ بھارت کے خفیہ نیٹ ورکس کا عالمی سطح پر پردہ چاک
سکھ برادری نے کینیڈا میں احتجاج کرکے بھارت کے خفیہ نیٹ ورکس کا عالمی سطح پر پردہ چاک کردیا۔ ہندوتوا نظریے کے تحت مودی سرکار کی سفاکی و قتل و غارت کے ذریعے خالصتان جدوجہد دبانے کی کوشش میں مصروف عمل ہے۔ خالصتان تحریک کے رہنماؤں کے مطابق بھارت میں سکھ رہنماؤں کے قتل کی عالمی سطح پر سازشیں کی …
Read More »
THE PUBLIC POST