دنیا

’ایران کی جانب بڑھنے والا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا‘ ایرانی قیادت کا ٹرمپ کے بیان پرسخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں مظاہرین پر تشدد کی صورت میں امریکی مداخلت پر ایرانی قیادت کی جانب سے سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی سلامتی کی طرف بڑھنے والا ہر مداخلت پسند ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔ علی …

Read More »

وِل اسمتھ پر ساتھی فنکار کے ساتھ جنسی ہراسانی کا الزام، مقدمہ درج

ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریپر ول اسمتھ ایک نئے قانونی تنازعے کی زد میں آگئے ہیں، جہاں ان پر ساتھی مرد کی جانب سے جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ ول اسمتھ پر ان کے 2025 کے میوزک ٹور میں شامل ایک وائلنسٹ نے جنسی ہراسانی، غلط برطرفی اور انتقامی کارروائی کے الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت …

Read More »

طالبان رجیم میں امدادی سامان کی لوٹ مار، 293 ملین ڈالرز دہشتگرد نیٹ ورکس کے ہاتھ لگ گئے، افغان جریدہ

افغانستان میں طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مارکا الزام عائد کیا گیا ہے۔ افغان جریدےکی رپورٹ کے مطابق قندوز میں افغان طالبان نے ضرورت مندوں کےلیے آنے والی امداد کا نصف حصہ خود رکھ لیا۔ سعودی کنگ سلمان ہیومینی ٹیرین ایڈ نےامدادی پیکجز فراہم کیےتھے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی اسپیشل انسپکٹر جنرل فارافغانستان ری کنسٹرکشن کی رپورٹ میں …

Read More »

نیتن یاہو حکومت کو بڑا جھٹکا،69 ہزار اسرائیلی ملک چھوڑ گئے

اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کی حکومت کو ایک بڑا دھچکا اس وقت لگا جب سال 2025 کے دوران 69 ہزار سے زائد افراد نے اسرائیل چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسلسل دوسرے سال بھی اسرائیل میں منفی ہجرت ریکارڈ کی گئی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق غزہ جنگ، سیاسی بے چینی، داخلی عدم استحکام اور …

Read More »

200 تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا

مغربی افریقا کے ملک گیمبیا کے ساحل پر 200 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ کشتی بدھ کو رات گئے شمالی کنارے کے علاقے میں جینک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی، کشتی میں 200 کے قریب تارکین وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی خواہش رکھتے تھے۔ میڈیا رپوٹس میں …

Read More »

ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کیلئے آئے گا ٹرمپ کی دھمکی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ امریکی صدر …

Read More »

مودی حکومت میں صحافیوں کی زندگی شدید دباؤ کا شکار، دی وائر نے بھانڈا پھوڑ دیا

بھارت میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورِ حکومت میں صحافیوں اور آزادیِ اظہارِ رائے کو درپیش خطرات پر ایک بار پھر سنگین خدشات سامنے آ گئے ہیں۔ بھارتی جریدے دی وائر کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران صحافیوں کو تشدد، گرفتاریوں، قانونی دباؤ اور سنسرشپ جیسے شدید مسائل کا سامنا رہا۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں …

Read More »

افغانستان میں شدید بارشوں اور برفباری کے بعد تباہ کن سیلاب، 17 افراد جاں بحق

افغانستان میں موسمِ سرما کی پہلی شدید بارشوں اور برفباری کے بعد مختلف علاقوں میں سیلاب آ گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔ افغانستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان محمد یوسف حماد نے بتایا کہ طویل خشک سردی کے بعد اچانک ہونے والی …

Read More »

استنبول میں فلسطین کے حق میں تاریخ سازعوامی مظاہرہ، پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک

نئے سال کی پہلی صبح استنبول نے ایک بار پھر دنیا کو یہ پیغام دیا کہ فلسطین محض ایک علاقائی مسئلہ نہیں بلکہ ترک عوام کے اجتماعی ضمیر کا حصہ ہے۔ شدید سرد موسم کے باوجود 5 لاکھ 20 بیس ہزار سے زائد افراد غزہ میں اسرائیلی حملوں اور انسانی المیے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، جس نے استنبول …

Read More »

شراب کی بو آنے پر ایئر انڈیا کے پائلٹ کو حراست میں لے لیا گیا

کینیڈا کے شہر وینکوور ایئرپورٹ پر ایئر انڈیا کے ایک پائلٹ سے شراب کی بو آنے پر حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 23 دسمبر کو پیش آیا تھا جب پائلٹ پرواز سے قبل ڈیوٹی فری اسٹور سے شاپنگ کر رہا تھا۔ ایئرپورٹ عملے نے ایئر انڈیا کے پائلٹ سے شراب کی بو محسوس کی …

Read More »