دنیا

بھارت کی سفارتی ناکامی: آپریشن سندور کے دوران اسے کسی ملک کی حمایت نہ ملی، انڈین ایکسپریس

اسلام آباد: مودی سرکار کی سفارتی اور جنگی ناکامی پر نیو انڈین ایکسپریس کا چشم کشا آرٹیکل سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران بھارت کو کسی پڑوسی ملک کی حمایت حاصل نہ ہوسکی۔ انڈین ایکسپریس نے اپنے آرٹیکل میں کہا ہے کہ جنگ کے معاملے میں روس اور گلوبل ساؤتھ نے بھی غیر جانب …

Read More »

غزہ پر اسرائیل کا خوفناک حملہ، 28 فلسطینی شہید، یورپی اسپتال کے قریب 9 بنکر بسٹر بم گرائے گئے

غزہ(پبلک پوسٹ)جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس پر اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 28 فلسطینی شہید اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے یورپی اسپتال کے احاطے میں 9 بنکر بسٹر بم گرائے، جن کے دھماکوں سے زمین پھٹ گئی اور اسپتال کے قریب کھڑی ایک بس زمین …

Read More »

مودی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کو ’دہشت گردوں کی بہن‘ قرار دے دیا

مودی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کو ’دہشت گردوں کی بہن‘ قرار دے دیا یہ بیان کرنل صوفیہ کی جانب سے آپریشن سندور کی میڈیا بریفنگ کے بعد سامنے آیا بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ایک اور نفرت انگیز بیان کی زد میں آگئی ہے۔ مدھیہ پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما وجے …

Read More »

“نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار؛ بھارتی بورڈ کو ہضم نہ ہوا”

“نامور کرکٹرز کا آئی پی ایل کھیلنے سے انکار؛ بھارتی بورڈ کو ہضم نہ ہوا” آئی پی ایل کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ غیرملکی کرکٹرز پر دباؤ ڈالنے لگا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل کو دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا تاہم آسٹریلیا سمیت کئی ممالک …

Read More »

سابق بھارتی آرمی چیف اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے

بھارتی فوج کے سابق آرمی چیف جنرل منوج نروا اپنے ہی میڈیا پر برس پڑے۔ جنرل منوج نروا نے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برہمی کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ کوئی بالی ووڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ ایک سنگین معاملہ ہوتا ہے۔ بھارت کے سابق آرمی چیف نے …

Read More »

پاکستانی اور چینی فوجیوں کا پاک چین سرحد پر رقص، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دلچسپ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ زیرِ گردش ویڈیو میں پاکستانی جوانوں کو چینی فوجیوں کے ساتھ خوشی سے مسرور محوِ رقص دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں چینی اور پاکستانی فوجیوں کے چہرے پر خوشی اور ہنسی دیدنی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چینی فوجی ناصرف اردو زبان …

Read More »

پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی:امریکی جریدہ

معروف امریکی دفاعی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو ہونے والی پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان نے واضح کامیابی حاصل کی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ بیشتر دفاعی ماہرین کا اندازہ تھا کہ بھارت کی عددی برتری اور وسائل کی بنیاد پر اس کا پلڑا بھاری رہے …

Read More »

“یہ ٹیکنیکل تفصیلات ہیں” لڑاکا طیاروں کے سوال پر بھارتی ڈی جی ملٹری آپریشنز پھر کنی کترا گئے

اسلام آباد نئی دہلی(پبلک پوسٹ)پاکستان کی طرف سے بھارتی طیارے گرائے کا بیان تسلسل کے ساتھ سامنے آرہا ہے لیکن بھارت کی طرف سے تاحال اس کا اعتراف نہیں کیا گیا ، ایک بار پھر صحافی نے بھارتی ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز(ڈی جی ایم او) سے لڑاکا طیاروں سے متعلق سوال کیا لیکن انہوں نے دوٹوک جواب دینے کی بجائے …

Read More »

پاکستان کے ساتھ جنگ:بھارت کی شکست فرانسیسی کمپنی کو بھی لے ڈوبی

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد بھی رافیل بنانے والی فرانسیسی کمپنی ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں اضافہ نہیں ہوسکا۔ڈسالٹ ایوی ایشن کے شیئرز کی قدر میں آج 5.59 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔پاک بھارت کشیدگی کے آغاز کے بعد فرانسیسی کمپنی کے شیئرز کی قدر میں گزشتہ 5 دنوں کے دوران تقریباََ 10.33 …

Read More »

“پاکستانی چینی ہتھیار چینیوں سے بھی بہتر استعمال کرتے ہیں، ان کو لڑنا آتا ہے” بھارتی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کا بیان

اسلام آباد(پبلک پوسٹ) معقولہ مشہور ہے کہ تعریف وہ جو دشمن کرے، ایسا ہی کچھ پاکستان کی مسلح افواج کیساتھ ہوا جن کی صلاحیتوں کا اعتراف بھارت کے ریٹائرڈ جنرل بھی کررہے ہیں۔ دونوں ممالک کےد رمیان سیز فائر کے بعد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) پی آر شنکر کا کہنا تھاکہ …

Read More »