پشاور(پبلک پوسٹ)منکی پاکس پھیلاو کے خدشات کے پیش نظر جمرود کے علاقے غنڈی پمپ ہاوس میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) بلال شاہد راو نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ڈی سی اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاون 12 دن کے لیے نافذ کیا گیا ہے اور اس دوران محلہ پمپ ہاوس غنڈی سے …
Read More »دنیا
بھارتی ماہرین نے بھی مودی سرکار کے پاکستان مخلاف پروپیگنڈے کی قلعی کھول دی
بھارت کے جغرافیائی اور سیاسی ماہرین نے بھی پہلگام حملے پر مودی سرکار کے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے کے لیے گھڑّے گئے الزامات کو بے نقاب کردیا۔ مودی سرکار کے پہلگام حملے پر پاکستان پر عائد کیے گئے یہ الزامات اتنے بے بنیاد اور مضحکہ خیز ہیں خود بھارتی عوام اسے درست ماننے کو تیار نہیں۔ عوام کے ساتھ …
Read More »بھارتی ہندوؤں کا مسلمان عورت پر سرعام اجتماعی ظلم،انسانیت بھی شرما گئی
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان عورت پر سرعام اجتماعی ظلم کے تازہ واقعے نے انسانیت کو شرما دیا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارمز پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں کے مظالم انتہائی دل دہلا دینے والے ہیں۔ بھارتی انتہا پسندہندوؤں نے بی جے پی کی …
Read More »مودی کا جنگی جنون؛ پاکستان کیخلاف ناپاک سازشیں، بھارتی جریدے کے خوفناک انکشافات
مودی کا جنگی جنون کم نہ ہوا، بھارتی جریدے نے پاکستان کے خلاف ناپاک سازشوں سے متعلق خوفناک انکشافات کر دیے۔ بھارت کی پہلگام حملے کو جواز بنا کر خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی سازش کی جا رہی اور اسے سلسلے میں مودی نے افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی …
Read More »272 پاکستانی بھارت میں ہی رہ گئے،3سال قید کا خدشہ
پہلگام واقعے کے بعد بھارت میں پھنسے 272 پاکستانیوں کو 3 سال قید یا 3 لاکھ (پاکستانی 9 لاکھ) روپے جرمانے کی سزا کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی شہریوں کے لیے ʼبھارت چھوڑوʼ کا نوٹس مودی سرکار نے 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں حملے کے بعد جاری کیا تھا۔ بھارتی میڈیا کی …
Read More »خبردار! یہ کام نہ کیجئے، ورنہ آپ کا دماغ خود کو ’’کھا‘‘ سکتا ہےسائنس دانوںنے کم سونے والوں کو خبردار کردیا
یہ کوئی ہارر فلم کا سین نہیں بلکہ حیرت انگیز سائنسی حقیقت ہے کہ ہمارا دماغ خاص حالات میں اپنے ہی خلیوں کو نگلنا شروع کردیتا ہے۔ جی ہاں! ’’آٹوفیجی‘‘ نامی یہ عمل قدرتی تو ہے، لیکن جب حد سے بڑھ جائے تو دماغی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ نیند کی …
Read More »بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ
پاکستان کے خلاف آپریشن بدلہ شروع ہونے کا دعویٰ کر دیا، مودی نے پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا، افواج کو کسی بھی وقت، کسی بھی ہدف کو نشانہ بنانے کی مکمل آزادی دے دی۔ بھارتی حکومت، میڈیا اور عسکری اداروں کی جانب سے جارحانہ بیانات اور اقدامات میں تیزی آ گئی ہے، بھارتی کابینہ کی سکیورٹی کمیٹی کے …
Read More »پاکستان کیساتھ کشیدگی کے دوران امریکا بھارت 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ
پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران بھارت کے ساتھ امریکا نے 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کرلیا۔ خطے میں ایک جانب پاک بھارت کشیدگی جاری ہے جب کہ دوسری طرف امریکا نے بھارت کے ساتھ ایک بڑا دفاعی معاہدہ کیا ہے، جس کی منظوری امریکی ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے دی ہے۔ معاہدے کی منظوری سے متعلق …
Read More »ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے ملزم کو پھانسی دیدی گئی
ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے ملزم کو پھانسی دیدی گئی ملزم پر 2022 میں پاسدران انقلاب کے کرنل کے قتل سمیت متعدد الزامات تھے ایران میں ایک اور شخص کو موساد کے لیے جاسوسی کرنے پر پھانسی پر لٹکادیا گیا ایران میں ایک نوجوان کو پھانسی دیکر سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ محسن لنگرنشین کو مقامی …
Read More »حملے کے نتائج انتہائی خطرناک ہوں گے، ایران کا اسرائیل کو انتباہ
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیل نے ایران پر کوئی حملہ کیا تو یہ ایسا ہو گا جیسے بارود کے ڈھیر کو آگ لگا دی جائے، اس کا نتیجہ پورے خطے میں تباہی کی صورت میں سامنے آئے گا۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ …
Read More »