ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جنگ کا مقصد ایران میں نظام کا تختہ الٹنا تھا، ایران کسی بھی نئے فوجی حملے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ اپنے بیان میں آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا کہ ایران دشمنوں کو اسرائیل والی جنگ سے بھی بڑا دھچکا دینے کی صلاحیت …
Read More »دنیا
غزہ کے اسرائیل اور امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر بھگدڑ؛ 20 فلسطینی کچل کر جاں بحق
غزہ کے علاقے خان یونس کے اسرائیل اور امریکی حمایت یافتہ متنازع امدادی مرکز غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن (GHF) ایک بار پھر خوراک کے منتظر فلسطینیوں کے لیے مقتل گاہ ثابت ہوا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں واقع ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن (GHF) کے مرکز پر امدادی سامان کے لیے سیکڑوں فلسطینی موجود تھے۔ بدانتظامی …
Read More »کورین اداکارہ کانگ سیوہا 31سال کی عمر میں چل بسیں
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کانگ سیوہا 31 سال کی عمر میں چل بسیں۔ کورین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کانگ سیوہا معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں اور انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ نے کی ہے۔ اداکارہ کے اہلِ خانہ نے بتایا کہ ان کا انتقال 13 جولائی کی دوپہر کو کیموتھراپی کے دوسرے مرحلے کے دوران …
Read More »معروف بھارتی پلے بیک گلوکارپر قاتلانہ حملہ، بال بال بچ گئے
بھارتی فلم کے گیت ’لڑکی بیوٹی فل‘ سے مشہور گلوکار فاضلپوریہ پر قاتلانہ حملہ ہوگیا، وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ بھارتی ہریانوی میوزک انڈسٹری کے مشہور گلوکار اور ریپر فاضلپوریہ راہول یادو فائرنگ کے ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں بال بال بچ گئے۔ یہ واقعہ گروگرام کے قریب سدرن …
Read More »حماس کے حملے میں دنیا کا محفوظ ترین اسرائیلی ٹینک تباہ، 3 فوجی ہلاک
شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں اسرائیل کا دنیا کا محفوظ ترین تصور کیا جانے والا مارک 4 ٹینک تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک افسر شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جبالیا کے علاقے میں پیش آیا جہاں 401ویں آرمرڈ بریگیڈ کا ٹینک ایک زور دار دھماکے کی …
Read More »مذاکرات یورینیم افزودگی سے مشروط ہوئے تو بات چیت نہیں ہو گی، ایران کا دوٹوک جواب
ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکہ نے جوہری مذاکرات کو یورینیم افزودگی کے خاتمے سے مشروط کیا تو تہران ایسے کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنے گا۔ ایرانی رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی ولایتی نے سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا سے گفتگو میں دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »چلتی کشتی پر کھڑے ہوکر ڈانس کرنیوالا بچہ راتوں رات اسٹار بن گیا
کشتی پر توازن برقرار رکھنے کےلیے غیر دانستہ طور کیا گیا منفرد ڈانس وائرل ہوگیا، انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا 11 سالہ بچہ راتوں راتوں انٹرنیٹ سینسیشن بن گیا۔ کالا لباس، کالی ٹوپی اور اس پر کالا چشمہ پہنے 11 سالہ ریان کو نہیں پتا تھا کہ اس کا غیر دانستہ طور پر ہونے والا ڈانس، راتوں رات دنیا بھر …
Read More »امریکا: معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
امریکی ریاست میساچیوسٹس میں معمر افراد کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے، ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ریاستی دارالحکومت بوسٹن سے امریکی حکام کے مطابق فال ریور کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے کا واقعہ گذشتہ رات پیش آیا، آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران 5 فائر فائٹرز …
Read More »v“مغربی کنارے میں یہودی آباد کار روزانہ جنگی جرائم کر رہے ہیں”، سابق اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف
اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کو حکومتی سرپرستی میں جنگی جرائم قرار دے دیا ہے۔ اولمرٹ نے اسرائیل کے چینل 13 پر ایک انٹرویو میں کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر آبادکار فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے نکالتے، زمینوں پر قبضہ کرتے اور ان کے گھروں …
Read More »منفی کرداروں سے مشہور بھارتی اداکار 82 برس کی عمر میں چل بسے
700 سے زائد فلموں میں اداکاری کرنے والے معروف بھارتی اداکار کوٹا سرینواسا راؤ چل بسے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل ہی اپنی 83ویں سالگرہ منانے والے کوٹا سرینواسا راؤ کی موت اتوار کی صبح حیدرآباد دکن میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے اداکار کوٹا سرینواسا راؤ کافی عرصے سے …
Read More »
THE PUBLIC POST