پربھنی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک 19 سالہ خاتون نے چلتی بس میں بچے کو جنم دیا لیکن خاتون کے شوہر ہونے کا دعویٰ کرنے والے شخص نے نومولود کو بس کی کھڑکی سے نیچے پھینک دیا، جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔واقعہ پربھنی شہر میں اس وقت پیش آیا جب ریتیکا دھیرے نامی خاتون سلیپر …
Read More »پاکستان
ٹی وی اینکر جیسمین منظور کا سابق شوہر پر تشدد کا الزام، تصاویر بھی شیئر کردیں
ملک کی معروف اینکر پرسن جیسمین منظور نے اپنے سابق شوہر پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے اپنے زخموں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنی متعدد تصاویر شیئر کیں جن میں انکے چہرے کو زخمی دیکھا جا سکتا ہے، تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ یہ تصاویر کب …
Read More »عمران خان اور غلام سرور نے مل کر پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، خواجہ آصف
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی کابینہ کے وزیر غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنا دیا تھا، انہوں نے ریاست کے خلاف جرم کیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ کا ایک بڑا سنگ میل …
Read More »یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر بڑی مشکل میں پڑگئے
لاہور کی سیشن کورٹ میں مشہور یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق رجب بٹ کیخلاف درخواست شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کی وساطت سے دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا کی ویڈیو میں رجب بٹ نے صحابہ کی شان میں توہین …
Read More »وزیراعظم کا وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان، تادیبی کارروائی کا بھی انتباہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم ہر 2 ماہ بعد ہر وزارت کی کارکردگی کو جانچیں گے، خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں گے اور اس کے لیے میں کسی تادیبی کارروائی سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہوا جس میں ملکی اہم …
Read More »برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندیاں ختم کردیں
برطانیہ نے پاکستان کو اپنی ایئر سیفٹی لسٹ سے خارج کر دیا جس کے بعد پاکستانی ایئرلائنز کی برطانیہ کیلئے پروازوں کی راہ ہموار ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی ایئر سیفٹی لسٹ سے پاکستان کے اخراج کے بعد تمام پاکستانی ایئرلائنز اب برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت حاصل کرنے کیلئے درخواست دے سکتی ہیں۔ برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کی …
Read More »3 سال سے بنوں میں انسدادِ پولیو قطرےپلانے کیلئے رسائی نہیں: مصطفیٰ کمال
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ گزشتہ 3 سال سے بنوں میں انسدادِ پولیو کے قطرے پلانے کے لیے رسائی نہیں ہے، اس سال اب تک پولیو کے 14 کیسز سامنے آ چکے ہیں جن میں سے 5 کیسز صرف بنوں سے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس سال …
Read More »پنجاب میں دو سال کےاندر بڑا ظلم ہوا، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی کی ہم شیرہ علیمہ خان نے کہا کہ اچھی بات ہے پی ٹی آئی کے سارے پارلیمینٹیرینز اکٹھے لاہور گئے۔ راولپنڈی میں گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا لاہور کا اجلاس پنجاب کیلئے حوصلہ افزاء ہے، پنجاب میں دو سال کے اندر بڑا ظلم ہوا۔ علیمہ خان نے کہا کہ لاہور …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن روبینہ خان کے ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات
بانیٔ پی ٹی آئی کی بڑی بہن روبینہ خان نے تحریکِ انصاف کے رہنما ذلفی بخاری پر ایک بار پھر الزامات عائد کیے ہیں۔ جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ذلفی بخاری کو ایک متفقہ پی ٹی آئی لیڈر کے طور پر لانچ کیا جا رہا ہے، کئی مہینے منظر سے غائب …
Read More »مشعال یوسفزئی کو سینیٹ الیکشن میں مشکلات؛ تجویز و تائید کنندگان پیچھے ہٹ گئے
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سینیٹ الیکشن کی امیدوار مشعال یوسفزئی کے تجویز اور تائید کنندگان نے دستبراداری کا فیصلہ کیا ہے۔ بشریٰ بی بی کی سابق ترجمان اور پی ٹی آئی کی رہنما مشعال یوسفزئی کے سینیٹ الیکشن کیلیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کیانچ پڑتال نہ ہوسکی۔ مشعال یوسفزئی کے کاغذات نامزدگی پر اسکروٹنی آج …
Read More »
THE PUBLIC POST