پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلیے وزیراعظم نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ …

Read More »

سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا اعلان

سکھر:وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کردیا ہے ان کا مکمل صفایا کردیں گے تاہم جو ڈاکو ہتھیار ڈالے گا اسے ایک موقع ضرور دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ سندھ سکھر پہنچے جہاں ڈی آئی جی سکھر دفتر آمد پر پولیس کے خصوصی دستے نے انھیں …

Read More »

وزیراعظم لاہور کے علاوہ کراچی پر بھی توجہ دیں، یہ بھی آپ ہی کا شہر ہےمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیرِاعظم کو چاہیے کہ وہ لاہور کے ساتھ ساتھ کراچی کے مسائل پر بھی توجہ دیں کیونکہ کراچی بھی اُن ہی کا شہر ہے۔ وہ حب ریور روڈ سے طوری بنگش روڈ، اتحاد ٹاؤن تک میگا انفراسٹرکچر بحالی منصوبے کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کر رہے …

Read More »

پی ٹی آئی نے کراچی میں جلسے کیلئے اجازت مانگ لی

کراچی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے مزار قائد کراچی پر جلسے کی اجازت مانگ لی۔ ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) شرقی کو صدر پی ٹی آئی کراچی راجا اظہر نے مزار قائد پر جلسے کےلیے خط لکھ دیا ہے۔ خط میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر نے کہا کہ 11 جنوری کو …

Read More »

پی ٹی آئی کا فواد چوہدری کی سربراہی میں ڈائیلاگ کمیٹی سے متعلق کارکنوں کا واضح پیغام

لاہور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کی سطح پر کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں پر واضع پیغام جاری کردیا۔ پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب بریگیڈئیر مشتاق نے بیان میں کہا کہ ایک …

Read More »

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز فائنل،پاکستان فاتح، زمبابوے کو شکست

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کا فائنل پاکستان نے 9 وکٹ سے جیت لیا، زمبابوے کو شکست دے دی۔ ہرارے میں ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں ایشیا کپ کی فاتح پاکستانی ٹیم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوورز میں 158 رنز پر آؤٹ ہوگئی، گرین شرٹس نے ہدف 17ویں اوورز …

Read More »

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی

پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کی ہے۔ معین وانی کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ نے بتایا کہ چھاپہ مار کاروائیاں پورٹ قاسم، سجاول اور گھارو کے تین پیٹرول پمپس پر کی گئی، تینوں پیٹرول پمپوں سے 1کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ 38ہزار 433لیٹر ڈیزل، وپیٹرول برآمد کیا گیا۔ کلکٹر کسٹمز نے کہا کہ بخاری پیٹرول پمپ ضلع …

Read More »

نیپرا کی کےالیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کی حفاظتی کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ حیسکو، کیسکو اور لیسکو کی کارکردگی خراب قرار دی گئی ہے۔ نیپرا کی مالی سال 24-2025 کی جاری کردہ حفاظتی کارکردگی رپورٹ کے مطابق بجلی کے تقسیم کار اداروں میں حفاظتی نکتہ نظر سے سب …

Read More »

بنگلادیش ایئر فورس کے سربراہ کا پاکستان کا سرکاری دورہ

جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیاروں کی خریداری کے لیے بنگلادیش کے ایئر چیف پاکستان پہنچ گئے۔ انہوں نے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں جے ایف17 تھنڈر طیاروں کی ممکنہ خریداری پر بات کی گئی۔ بنگلادیش کے ایئر چیف نے پاکستانی ایئر چیف …

Read More »

ہمیں محمود اچکزئی یا کسی بھی فرد پر اعتراض نہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمیں محمود خان اچکزئی یا کسی بھی فرد پر کوئی اعتراض نہیں۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ ان کے خیال میں مذاکرات کی باتیں صرف اخباری بیانات تک محدود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سنجیدہ مذاکرات پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، ہمیں محمود خان …

Read More »