پاکستان

سعودی کابینہ کی پاکستان سے توانائی شعبے میں تعاون کے ایم او یو کی منظوری

سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبےمیں تعاون کے مفاہتی یادداشت (ایم او یو) کے مسودے کی منظوری دے دی۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق کابینہ نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جو سعودی وژن 2030ء کے اہداف میں شامل ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ترقیاتی منصوبوں کا مقصد سعودی شہریوں اور قیام پذیر افراد کے …

Read More »

کروڑوں روپے مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد چار مسافر بسیں ضبط

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت ڈیپارٹمنٹ پاکستان کسٹمز نے چار بسوں سمیت پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 30.5 میٹرک ٹن اسمگل شدہ چھالیہ برآمد کرلی۔ ایف بی آر کے مطابق انفورسمنٹ کلکٹریٹ گڈانی نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے فرنٹیئر کور اور مقامی پولیس کی معاونت سے ضلع حب میں …

Read More »

اقتدار سنبھالا تو معاشی بدحالی مگر اب ہمارے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوسال قبل جو معیشت ورثے میں ملی وہ شدید چیلنجز کا شکار تھی، معاشی طور پر ہم مشکلات میں گھرے ہوئے تھے مگر اب حکومت کے مشکل فیصلوں کے نتائج خود بول رہے ہیں۔ اقتصادی گورننس اصلاحات کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب ہم نے اقتدار سنبھالا …

Read More »

بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات، وزارت توانائی کارکردگی رپورٹ جاری

اسلام آباد:وزارتِ توانائی پاور ڈویژن نے سال 2025 کی ایک سالہ کارکردگی پر مبنی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور تاریخی اصلاحات کی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت، چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بھرپور حمایت اور وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری …

Read More »

ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم،9افراد جاں بحق

قلی فقیر کے قریب ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ویٹرنری یونیورسٹی کی بس لاہور جا رہی تھی جو سامنے سے آنے والی ویگن سے ٹکرا گئی۔ ویگن ٹریکٹر ٹرالی کو اوور ٹیک کرتے ہوئے بس سے ٹکرا گئی۔ ٹریفک کے خوفناک حادثے میں 11 …

Read More »

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔ فیول پرائس کمیٹی کے مطابق پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ پیٹرول اسپیشل 95 کی قیمت 2.42 درہم فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جو کہ دسمبر میں 2.58 درہم فی لیٹر …

Read More »

سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے: کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو نے کہا ہے کہ کراچی میں سال نو پر لاقانونیت میں ملوث افراد کو سیف سٹی کیمروں سے پکڑیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں سال نو کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کر رہے ہیں۔ ہلڑ بازی، ہوائی فائرنگ اور قانون شکنی کی …

Read More »

ڈھاکا؛ اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔ یہ اہم ملاقات سابق بنگلا دیشی وزیراعظم …

Read More »

ملتان سلطانز کی سربراہی اور کوچنگ سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کی مینجمنٹ میں رمیز راجہ کو بطور سربراہ جبکہ کوچنگ اسٹاف میں عبدالرزاق، مشتاق احمد اور توفیق عمر کو لیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دو تین مزید کرکٹرز سے بھی دستیابی پوچھنے کے لیے رابطے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا …

Read More »

بیوی میں دلچسپی نہیں تو بچے کیوں؟مشی خان کا عماد وسیم سے سوال

اداکارہ مشی خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کرکٹر عماد وسیم کا نام لیے بغیر ان سے سوال کرتی ہیں کہ جب مردوں کو بیوی میں دلچسپی نہیں ہوتی تو وہ بچے کیوں پیدا کرتے ہیں۔ مشی خان نے وائرل ویڈیو میں کہا ہے کہ ’میرا پاکستانی کرکٹرز، شوبز شخصیات سمیت …

Read More »