عمران خان کو اب کس مقدمے میں سزا سنائی جانے والی ہے، اس حوالے سے علیمہ خان نے پیش گوئی کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو ایک اور مقدمے میں سزا سنانے کی تیاری کی جارہی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل …
Read More »پاکستان
ایمان مزاری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کیخلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروادی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے درمیان تلخ کلامی کے معاملے میں ایمان مزاری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے خلاف ہراسمنٹ کمیٹی میں شکایت جمع کروا دی۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین سے ہراسمنٹ کی انکوائری کمیٹی کی سربراہ ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ …
Read More »میچ ریفری اور بھارتی ٹیم کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر پی سی بی ڈائریکٹر معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا گیا۔ پی سی بی نے ایشیا کپ کے میچ میں بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کے رویے پر ردعمل دینے میں تاخیر پر ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو گزشہ روز بھارت …
Read More »دوحہ میں عرب اسلامی سربراہی اجلاس آج ہوگا، 50 ممالک کے رہنماؤں کی شرکت متوقع
دوحہ: قطر میں آج عرب اور اسلامی ممالک کا اہم سربراہی اجلاس ہورہا ہے جس میں 50 سے زائد ملکوں کے رہنماؤں کی شرکت متوقع ہے۔ اجلاس میں غزہ کی صورتحال، اسرائیلی جارحیت اور دوحہ پر حالیہ فضائی حملے پر غور کیا جائے گا۔ قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا کہ اسرائیلی کارروائیاں قطر کی ثالثی کوششوں …
Read More »میں خاموش رہتا تھا،اب نہیں رہوں گا، انکو بے نقاب کروں گا، سخت لفظ استعمال کروں گا:مرتضیٰ وہاب
کراچی (پبلک پوسٹ )میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میں خاموش رہتا تھا، اب نہیں رہوں گا، انکو بے نقاب کروں گا، سخت لفظ استعمال کروں گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ جنگ پیپلز پارٹی کی نہیں کراچی کی ہے ہمارے صوبے کی ہے، میرے جماعتی بھائی کہتے تھے کہ …
Read More »میرے لیے ملک کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں: محسن نقوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ میرے لیے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو برطرف کر دیا۔ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کو آئی سی سی کو خط دیر سے لکھنے پر برطرف کیا گیا۔ …
Read More »ایشیاء کپ میں بھارت سے شکست:تابش ہاشمی نے بابراعظم کو ذمے دار قرار دیدیا
کامیڈین تابش ہاشمی نے ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت سے شکست پر سابق کپتان بابر اعظم کو ذمے دار قرار دے دیا۔ میچ کے بعد شو کے سیٹ پر تابش ہاشمی سے سوال ہوا کہ میچ ہارنے پر وہ کس کو قصور وار سمجھتے ہیں؟ اس پر تابش ہاشمی کا کہنا تھا کہ یقیناً بابر اعظم اس کے ذمے …
Read More »کراچی میں دو روز کی گرمی کے بعد موسم یکسر تبدیل، مطلع ابرآلود، بارش کا بھی امکان
کراچی(پبلک پوسٹ)شہر قائد میں دو روز تیز دھوپ نکلنے کے بعد پیر کی صبح موسم یکسر تبدیل ہوگیا، مطلع ابر آلود ہونے سے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پھوار ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں مطلع زیادہ تر ابرآلود ہے جبکہ کلفٹن، ایم جناح روڈ اور شارع فیصل پر ہلکی بارش اور پھوار سے موسم خوشگوار …
Read More »نئے کرنسی نوٹوں سے ’رزق حلال‘ کے بارے میں عبارت ہٹا دی گئی؟
کراچی (پبلک پوسٹ )سوشل میڈیا پر خبر گردش کر رہی ہے کہ پاکستانی کرنسی نوٹوں پر کبھی اردو میں ’حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے‘ لکھا ہوتا تھا لیکن اب نئے کرنسی نوٹوں سے اس عبارت کو ہٹا دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اس خبر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام …
Read More »راولپنڈی اسلام آباد کیلیے بڑا منصوبہ؛ جڑواں شہروں کے درمیان جدید و تیز رفتار ٹرین چلے گی
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)راولپنڈی اور وفاقی دارالحکومت (جڑواں شہروں ) کے درمیان تیز رفتار اور جدید ٹرین سروس شروع کرنے کے منصوبے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ منصوبے کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر محض 20 منٹ میں طے ہوگا، جس سے شہریوں کا وقت اور ایندھن دونوں بچیں گے جب کہ ٹریفک دباؤ میں بھی نمایاں کمی …
Read More »
THE PUBLIC POST