والدہ نے شادی میں بہت ظلم سہا اور زہر کھا کر جان دی، منور فاروقی کا انکشاف بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ نے شادی میں 22 سال ظلم سہنے کے بعد زہر کھا کر جان دی۔ 33 سالہ بھارتی کامیڈین نے گزشتہ برس میک اپ آرٹسٹ …
Read More »دنیا
بھارت: 13 سالہ لڑکی سوشل میڈیا پر دوستی کے جال میں پھنس گئی
بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنئو میں 13 سالہ لڑکی سوشل میڈیا پر لڑکے سے دوستی کے جال میں پھنس گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 13 سالہ لڑکی کو انسٹاگرام پر دوستی کے ذریعے نوجوان نے اسے اپنے جال میں پھنسالیا، ملزم نے لڑکی کو نہ صرف ذہنی اور جسمانی طور پر استحصال کا نشانہ بنایا بلکہ اس سے لاکھوں …
Read More »ساتھی اداکارہ کو نامناسب انداز میں چھونے کی ویڈیو وائرل: بھوجپوری اداکار پر شدید تنقید
بھارت کی بھوجپوری فلم انڈسٹری کے گلوکار و اداکار پوَن سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اِنہیں اپنی ساتھی اداکارہ انجلی راگھَو کو بغیر اجازت اور نامناسب انداز میں چھوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پون سنگھ کے نئے گانے ’سَیّاں سیوا کرے‘ کی پروموشنل تقریب کے دوران …
Read More »دبئی کی شہزادی طلاق کے ایک سال بعد ہی گلوکار کے عشق میں مبتلا، منگنی کرلی
دبئی کی مشہور شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی مراکش ریپر فرنچ مونٹانا نے ڈیٹنگ کی خبروں کے بعد منگنی کی تصدیق کردی۔ شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اعلان کرنے والی دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ ماہرہ نے اپنے بوائے فرینڈ مشہور ریپر فرنچ مونٹانا سے منگنی کرلی ہے۔ یہ اعلان پیرس …
Read More »ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات مکمل معطل کردیئے
ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات مکمل طور پر معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تجارتی جہازوں کو اسرائیل بندرگاہوں میں جانے پر پابندی عائد کردی اور اسرائیلی طیاروں کے لیے فضائی حدود بھی بند رہے گی۔ ترک میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے پارلیمنٹ کے غیرمعمولی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ تمام …
Read More »ترکیہ کا اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک وزیر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی طیاروں کے لیے بھی ترک فضائی حدود …
Read More »پولینڈ میں ایف سولہ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پولینڈ میں ایف سولہ جنگی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کی فضائیہ کا ایک F-16 لڑاکا طیارہ جمعرات کو وسطی پولینڈ کے شہر راڈوم میں ایئر شو کی ریہرسل کے دوران گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ حادثے کی وائرل …
Read More »خواتین کی جیل میں قید ہونے کے لیے شہری نے اپنی جنس تبدیل کرلی
جرمنی میں ایک شہری نے صرف اس لیے اپنی جنس تبدیل کرلی کیونکہ وہ خواتین کی جیل میں قید ہونا چاہتا تھا۔ مارلا سوینجا لیبچ جو اس کے پہلے سوین لیبچ کے نام سے جانا جاتا تھا، دراصل ایک نیو نازی اور دائیں بازو سے تعلق رکھتا ہے۔ سیون کو نفرت انگیزی، غیر قانونی دخل اندازی اور توہینِ آمیز پروپگنڈا …
Read More »جھوٹی شادی کا ڈرامہ رچا کر لوٹنے والی 4 خواتین سمیت 9 افراد گرفتار
بھارتی ریاست بہار کے ضلع چمپارن میں پولیس نے ایک ایسے گینگ کو گرفتار کرلیا جو جھوٹی شادیوں کے ذریعے لوگوں کو لوٹتا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ گینگ غریب اور سادہ لوح افراد کو شادی کا جھانسہ دیتا تھا۔ پہلے سے شادی شدہ خواتین دلہن بن کر سونا، نقدی اور قیمتی سامان ہتھیاتیں اور پھر فرار ہوجاتیں۔ …
Read More »40 فیصد بھارتی خواتین خود کو محفوظ نہیں سمجھتیں، قومی رپورٹ
بھارت میں خواتین کے تحفظ کے حوالے سے نیشنل اینوئل رپورٹ اینڈ انڈیکس (این اے آر آئی) کے مطابق 40 فیصد خواتین خود محفوظ نہیں سمجھتی ہیں۔ این اے آر آئی 2025 کی رپورٹ ان پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتی ہے جو سرکاری اعداد و شمار بیان کرنے سے قاصر ہیں، اس میں صرف کیسز کو شمار نہیں …
Read More »
THE PUBLIC POST