دنیا

کرن جوہر، سلمان خان کی وینٹی وین میں کیوں رو پڑے؟

بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے انکشاف کیا کہ ہے نامور اداکار سلمان خان کے ایک فیصلے نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے سیٹ پر انہیں رُلا دیا تھا۔ بھارت کے نامور ہدایت کار ومیزبان کرن جوہر’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’کبھی خوشی کبھی غم جیسی‘ ہٹ فلموں کے لیے جانے جاتے ہیں جب کہ انہوں …

Read More »

بھارت: ناجائز تعلق کا راز فاش ہونے پر ماں نے 5 سالہ بیٹے کو قتل کردیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک عدالت نے خاتون کو اپنے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملزمہ جیوتی راٹھور پولیس کانسٹیبل دھیان سنگھ راٹھور کی اہلیہ ہے۔ جیوتی کے اپنے پڑوسی اُدی اندولیا کے ساتھ مبینہ طور پر ناجائز تعلقات تھے۔ جیوتی کے 5 سالہ …

Read More »

طلاق کی افواہوں پرگووندا نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا نے بالآخر اپنی اہلیہ سُنیتا آہوجا کے ساتھ طلاق کی گردش کرتی افواہوں کو سازش قرار دے دیا۔ 37 برس سے ازدواجی رشتہ نبھانے والے گووندا نے ایک انٹرویو میں ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اب اس لیے بول رہا ہوں کیونکہ خاموش رہنے سے میں خود کو کمزور محسوس …

Read More »

موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بچے نے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا

امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک افسوسناک واقعے میں 11 سالہ بچے نے مبینہ طور پر موبائل گیم کھیلنے سے منع کرنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق 42 سالہ ڈگلس ڈیٹس اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے، جن کے سر پر گولی لگنے کا زخم موجود تھا۔ ابتدائی تحقیقات کے بعد …

Read More »

گووندا کے مبینہ افیئرز پراہلیہ سنیتا آہوجا کی گفتگو

بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سُنیتا آہوجا نے ازدواجی تنازعات اور شوہر کے مبینہ افیئرز پر کھل کر گفتگو کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں سنیتا آہوجا نے متعدد بار گووندا اور اُن کی علیحدگی کی خبروں کی تردید کی اور ساتھ ہی اعتراف کیا کہ وہ شوہر کی زندگی میں آنے والی دیگر خواتین کا معاملہ …

Read More »

ایران کے حالیہ فسادات میں ٹرمپ ذاتی طور پر ملوث ہیں؛ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظاہروں کے پیچھے براہ راست امریکی صدر ملوث ہیں۔ آیت اللہ خامنہ …

Read More »

انڈر 19 ورلڈ کپ میچ، بنگلادیش، بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے ٹاس کے وقت ہاتھ نہیں ملایا

کرکٹ میچوں میں ہاتھ نہ ملانے کا مسئلہ سنگین ہوگیا۔ بلاوایو میں آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے میچ سے پہلے بنگلادیش اور بھارت کی ٹیموں کے کپتانوں نے ٹاس کے وقت ہاتھ نہیں ملایا۔ مستفیض الرحمٰن کو آئی پی ایل سے نکالنے پر بھارت اور بنگلادیش کرکٹ میں کشیدگی برقرار ہے۔ بنگلادیش کی ٹیم بھارت میں کھیلنے …

Read More »

رنویر کے فلم چھوڑنے پر شاہ رخ خان نے ڈان 3 میں واپسی کی شرط عائد کردی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں کہ رنویر سنگھ کے پروجیکٹ چھوڑنے کے بعد وہ ڈان 3 میں واپسی کر سکتے ہیں اورانہوں نے مشروط رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان ڈان فرنچائز میں واپسی کرسکتے ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے رضامندی بھی ظاہر کردی ہے۔ …

Read More »

بنگلہ دیش کا بھارتی آئی سی سی آفیشل کو ویزا دینے سے انکار

ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے وینیوز کے معاملے پر بنگلادیش کا دورہ کرنے والے آئی سی سی وفد میں شامل بھارتی اہلکار کو ویزا دینے سے انکار کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ آئی سی سی کے دو رکنی وفد نے ورلڈکپ کے وینیوز کے معاملے …

Read More »

ایران کی جانب پیش قدمی؟امریکا نے طیارہ بردار جنگی بیڑا روانہ کردیا

ایران کے ساتھ کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگی طیاروں، میزائل اور جہاز کا ایک گروپ بھیجا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ممکنہ طور پر ایران کی جانب پیش قدمی کے لیے مشرق وسطیٰ میں صف بندی شروع کردی۔ امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگون نے بتایا کہ جنوبی چین کے سمندر سے USS …

Read More »