پاکستان

چیئرمین ایف بی آر کا چھوٹے کاروبار کو پوائنٹ آف سیل کے نفاذ سے ریلیف دینے کا اعلان

اسلام آباد:چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف …

Read More »

لیاری میں 3بچیوں کے باپ نے خودکشی کرلی

کراچی کے علاقے لیاری کلاکوٹ باغ لائن کے رہائشی 3 بچیوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کر لی جب کہ متوفی کی اہلیہ ایک بیٹی کے ہمراہ عمرہ کرنے گئی ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کلاکوٹ تھانے کی حدود لیاری نبی باغ لائن گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی، متوفی کی …

Read More »

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 خوارج ہلاک، فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خار باجوڑ میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جس میں بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر …

Read More »

آئی سرجن کے رقم کی لین دین سے متعلق سنگین الزامات؛ ایس پی شہربانو نقوی کا اہم بیان سامنے آگیا

لاہور کے ایک ڈاکٹر علی زین العابدین نے الزام لگایا ہے کہ پولیس آفیسر شہر بانو نقوی نے مجھ سے زبردستی لاکھوں روپے مریضہ کو دلوائے جب کہ خاتون پولیس افسر نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ لاہور کے ڈاکٹر علی زین نے ایس پی شہر بانو نقوی پر سنگین الزامات عائد کیے تھے اور کہا تھا کہ پولیس …

Read More »

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں فریقین کے درمیان فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے دزہ غونڈے میں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ جاں بحق ہونے والوں میں گل غنی، ظاہر افغانی اور نیاولی شامل ہیں، زخمیوں میں عبداللہ، محمد والی اور احمد زرنان شامل ہیں۔ پولیس نے کہا کہ …

Read More »

اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے: شفیع جان کا ملک احمد خان کے بیان پر ردعمل

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیان پر معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسپیکر نے پنجاب اسمبلی کو ن لیگ کا ذیلی دفتر بنا دیا ہے۔ شفیع جان کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو ماسی کا گھر کہنے والا خود آئین، جمہوریت اور مہمانوں کا احترام بھول گیا، منتخب وزیراعلیٰ کے دورے …

Read More »

عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے الزام لگایا ہے کہ عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے قتل کا الزام بانی ایم کیو ایم پر عائد کرتے ہوئے ان پر 25 سال تک بھارتی خفیہ ایجنسی را سے پیسے …

Read More »

کراچی میں موسم سرما کی بارش کی پیشگوئی،درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں موسم سرما کی بارش آنے والی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات انجم نذیر ضیغم کے مطابق 30 اور 31 دسمبر کی درمیانی شب شہر میں بارش کا امکان ہے۔ بارش زیادہ شدید نہیں ہوگی، مگر تقریباً شہر کے بیشتر علاقے متاثر ہوں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سسٹم ایران …

Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کی آمد پر پنجاب اسمبلی میں ہنگامے کی انکوائری رپورٹ سیکیورٹی اداروں کو بھیجنے کا اعلان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اعلان کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی ہفتے کے آخر میں اسمبلی آمد کے دوران پیش آنے والے ہنگامے سے متعلق کی گئی انکوائری کی رپورٹ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجی جا رہی ہے تاکہ واقعے کی آزادانہ تحقیقات کی جا سکیں۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے …

Read More »

نئے سال پر سائبر فراڈ کا خدشہ،این سی سی آئی اے کا جعلی لنکس اور تحائف سے خبردار کرنے والا الرٹ

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے نئے سال کے موقع پر جعلی لنکس اور جعلی تحائف کے پیغامات کے حوالے سے عوام کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق نئے سال کی آمد پر مبارکباد کے نام پر مختلف مشکوک لنکس اور جعلی تحائف کے پیغامات سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر …

Read More »