راولپنڈی(پبلک پوسٹ)عدالت نے پراپرٹی تنازع پر امریکی شہریت یافتہ سابقہ بیوی کے قتل کے جرم میں شوہر کو مرتے دم تک پھانسی کے پھندے پر لٹکائے رکھنے کا حکم جاری کردیا۔ اربوں روپے کی پراپرٹی کے تنازع پر امریکی خاتون کے اغوا اور قتل کا بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، جس میں عدالت نے مقتولہ کے سابق شوہر رضوان حبیب …
Read More »پاکستان
یہی ہماری روایت ہے یہی ہماری سیاست ہے۔بجلی کی قیمتوںمیں کمی آسان کام نہیں تھا، نواز شریف
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں ہوتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی آسان کام نہیں تھا، ہماری جماعت نے عوام کے ریلیف اور ملک کی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھا ہے، یہی ہماری روایت ہے یہی ہماری سیاست ہے۔ نواز شریف نے وفاقی …
Read More »اسلام آباد:نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما قتل
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کی حدود پنڈوریاں میں مبینہ منشیات فروشوں کی فائرنگ سے حکومتی جماعت کا مقامی رہنما قتل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پنڈوریاں کے علاقے میں منشیات فرشوں کےخلاف آواز بلند کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما اشتیاق عباسی کو نامعلوم ملزمان نے قتل کر دیا۔ سرے عام شہری کے قتل پر اہل …
Read More »ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کریں گے، وزیراعظم
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں۔ شہباز شریف سے سے ایرک میئر، سینئر بیورو آفیشل اور قائم مقام اسسٹنٹ سیکرٹری، بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین افیئرز، یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف اسٹیٹ کی قیادت میں امریکی وفد نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ یہ وفد پاکستان منرلز …
Read More »گرمی کی شدت میں اضافہ ؛ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے تفصیلات جاری
لاہور(پبلک پوسٹ)ملک بھر میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے، اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے تجویز دی ہے۔ ترجمان کے مطابق شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے (پنجاب) نے محکمہ اسکول ایجوکیشن، ہائیر ایجوکیشن اور …
Read More »پاکستان کا امریکا کے ساتھ نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)پاکستان نے امریکا کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح کا وفد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفد میں معروف کاروباری شخصیات اور برآمد کنندگان کی شمولیت یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وفد کو وزیرِ اعظم کی جانب سے امریکا کی جانب سے …
Read More »سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس: ادارہ خود شکایت کنندہ ہے تو خود کیسے کیس سن سکتا ہے، جج آئینی بینچ
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارہ خود شکایت کنندہ ہے وہ کیسے کیس سن سکتا ہے، کیا وفاق اور صوبوں کو اپنے ادارے پر اعتماد نہیں ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی …
Read More »کراچی: ماڑی پور میں ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا، ڈرائیور گرفتار
کراچی(پبلک پوسٹ)ماڑی پور چاول گودام کے قریب ٹریلر نے نوعمر لڑکے کو کچل دیا جو موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا ، پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر کے ٹریلر قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے چاول گودام کے قریب ٹریلر سے کچل کر نوعمر لڑکا جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ایدھی …
Read More »عالمی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں سونا سستا ہوگیا
کراچی(پبلک پوسٹ)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں جس کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 18 …
Read More »اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، عمران خان کی تینوں بہنیں، صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
راولپنڈی(پبلک پوسٹ)عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا، پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں، ایم این اے شفقت اعوان سمیت متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا، صاحبزادہ حامد رضا نے گرفتاری دے دی۔ آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی …
Read More »
THE PUBLIC POST