پاکستان

ناک کی بالی کا حصہ خاتون کے پھیپھڑے میں جاکر پھنس گیا

میکسیکو میں ایک خاتون کے ساتھ پیش آنے والا ایک غیر معمولی طبی واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں طویل عرصے سے جاری کھانسی کی اصل وجہ حیران کن نکلی۔ طبی معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ اس کی ناک کی بالی کا ایک حصہ سانس کے ذریعے پھیپھڑے میں جا کر پھنس گیا تھا۔ 26 سالہ مونیکا دیانیرا کاربریرا باراجاس …

Read More »

کوئٹہ؛ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس پر فائرنگ، اہلکار شہید

کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم پر مامور ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار نامعلوم مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے شہید ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور واردات کے فوراً بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔ …

Read More »

فواد اور عائزہ اسکرین پر پہلی بار ایکساتھ جلوہ گر ہونے کیلئے تیار

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ عائزہ خان پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں، اور ان کے مشترکہ منصوبے کی ابتدائی تفصیلات بھی منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں فنکار جلد ہی نامور ہدایت کار ندیم بیگ کی آئندہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرتے …

Read More »

کراچی: اسٹیل ملز سے لوہا اور تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے قیمتی دھاتوں کی چوری میں ملوث دو افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ترجمان ملیر پولیس کے مطابق ملیر پولیس نے ایس ایس پی ملیر کی ہدایات پر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ بن قاسم کی حدود میں فوری کارروائی کی اور دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت خرم ولد …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈاکٹر فہد شفیق اور گورنر سندھ کی ملاقات

کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق نے گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کے ہمراہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں ملکی امور اور قیادت کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق اور گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف …

Read More »

پاکستان پہلی مرتبہ فیفا ای نیشنز لیگ کا حصہ بننے جا رہا ہے:محسن گیلانی

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان پہلی بار فیفا ای نیشنز لیگ میں شرکت کرنے جا رہا ہے۔ لاہور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس پیش رفت کو قومی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس عالمی …

Read More »

ڈاکوؤں نے امام مسجد کو بھی نہ بخشا،نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار

کراچی کے علاقےاسٹیل ٹاون میں دو نامعلوم ملزمان اسلحہ کے زور پر امام مسجد سے ان کی نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا، مدعی مقدمہ سعید حسن کے مطابق وہ گلشن حدید کے رہائشی ہیں اور مقامی مسجد میں امام ہیں۔ مدعی مقدمہ نے بتایا کہ 14 اپریل کو مغرب کی …

Read More »

’کراچی کو حق دو‘ کے بینرز جو دکاندار بنائیں گے ان کو سِیل کر دینگے: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جماعتِ اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر میں ’کراچی کو حق دو‘ کے بینرز لگانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، اس چیز پر غور کر رہا ہوں کہ جو دکاندار اس طرح کے بینرز بنائیں گے ان کو سِیل کریں گے۔ تقریب سے خطاب میں میئر کراچی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی …

Read More »

آٹو سیکٹر میں بہتری؛گاڑیوں کی فروخت میں 40فیصد اضافہ

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں بہتری دیکھنےمیں آئی ہے اوررواں مالی سال کے9 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 40فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ انڈس موٹرز کے سی ای او اصغر جمالی نےسٹی 21 سے خصوصی گفتگو میں کہاہے کہ رواں مالی سال 9 ماہ میں 1 لاکھ 44 ہزار 29 یونٹس فروخت ہوئیں ،حکومتی اقدامات کی بدولت گاڑیوں کی فروخت …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ،6 رہنماؤں کے نام جیل حکام کو ارسال

تحریکِ انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کے نام کی فہرست جیل حکام کو ارسال کر دی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ کے نام شامل ہیں، ان کے علاوہ لطیف کھوسہ، بابر اعوان، حامد خان، انتظار پنجوتھا کے نام بھی شامل ہیں، پی ٹی آئی کے یہ رہنما کل اڈیالہ جیل پہنچ کر …

Read More »