اسلام آباد:وزیراعظم نے بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو مزید سہولیات دینے کے لئے سفارشات طلب کرلیں اور ہدایت دی کہ سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے برآمدات کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جائے۔ ذرائع کے مطابق نئے سال کے پہلے دن وزیراعظم کی زیر صدارت معیشت سے متعلقہ تمام وزارتوں میں جاری انتظامی، معاشی اصلاحات اور سرمایہ کاری …
Read More »کامرس
نئے سال کے آغاز پر پی ایس ایکس کی اونچی اڑان، ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے سال کے آغاز اور کاروباری ہفتے کے چوتھے دن زبردست تیزی کے باعث نیا ریکارڈ بن گیا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار کی حد عبور کر کے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1892پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 75 ہزار 946 پر …
Read More »نئی تاریخ رقم: 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرگیا
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی تیزی کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، تاہم مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری ہے۔ بدھ کے روز بازار حصص میں کاروبار کا آغاز 601 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 75 ہزار 74 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر …
Read More »سونا سستا ہوگیا قیمتوں میں اچانک بڑی کمی ریکارڈ
کراچی:عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں اچانک بڑی کمی کے نتیجے میں سونا آج مسلسل دوسرے دن سستا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں یکدم 107 ڈالر کی بڑی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 371 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ اسی …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی شاندار تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی کے نتیجے میں آج بھی انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بازار حصص میں 624 پوائنٹس کی شان دار تیزی کے ساتھ مارکیٹ کا آغاز ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 74 ہزار 521 پوائنٹس کی نئی بلند …
Read More »پراپرٹی فائلوں میں فراڈ کیخلاف حکومت کا سخت ایکشن، وزیراعظم نے احکامات جاری کردیے
اسلام آباد:ملک میں پراپرٹی فائلوں اور پلاٹس سے متعلق فراڈ کے خلاف حکومت سخت ایکشن لینے جا رہی ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت کا جامع …
Read More »سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی سطح پر پہنچنے کے بعد پیر کو اچانک بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 5500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 دس گرام سونے …
Read More »چیئرمین ایف بی آر کا چھوٹے کاروبار کو پوائنٹ آف سیل کے نفاذ سے ریلیف دینے کا اعلان
اسلام آباد:چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف …
Read More »سی ٹی ڈی کا بڑا انکشاف: سوشل میڈیا کے ذریعے کم عمر بچی کی ذہن سازی،کراچی حملہ ناکام بنا دیا گیا
ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ آزاد خان نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد ہینڈلرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک کم عمر بچی کی ذہن سازی کر کے اسے کراچی میں دہشت گرد حملے کے لیے بھیجا۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے ایک بڑی تباہی کو روک لیا گیا۔ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی پر، ایک لاکھ 74 ہزار کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن نیا ریکارڈ بن گیا، شاندار تیزی کے باعث 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1678 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 79 کی بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار …
Read More »
THE PUBLIC POST