کامرس

بجٹ میں ٹیکس نیٹ وسیع سیلز ٹیکس استثنیٰ کم اور اخراجات کو محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ وفاقی بجٹ میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے، سیلز ٹیکس استثنیٰ میں کمی اور سرکاری اخراجات کو محدود کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ کے حوالے سے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم مالیاتی اہداف پر تحریری اتفاق ہو گیا، جس کے تحت معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے …

Read More »

1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ رواں ماہ 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی منعقد کرنے کے لیے تیار ہے۔ پرائز بانڈز پاکستان میں سرمایہ کاری کا ایک مقبول اور محفوظ ذریعہ ہیں جو سرمایہ کاروں کو بغیر کسی مالی نقصان کے نقد انعامات جیتنے کا موقع فراہم کرتے ہیں جبکہ پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی سال بھر باقاعدگی …

Read More »

آئندہ بجٹ میں ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑے اقدامات کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تیار کیے جانے والے وفاقی بجٹ 2026-27 میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی تجاویز زیرِ غور ہیں، جن کا مقصد مہنگائی سے متاثرہ طبقے کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ ابتدائی سفارشات میں …

Read More »

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی:سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں آج پیر کے روز قیمتیں کم ہو گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 38ڈالر کی کمی سے 4ہزار 576ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 800روپے کی کمی سے 4لاکھ 79ہزار 962روپے کی سطح پر …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 3,445 پوائنٹس بڑھ کر1,66,439 پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 3445 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 439 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کاروبار کے دوران 100 انڈیکس1 لاکھ 64 ہزار 713 پوائنٹس کی نچلی سطح …

Read More »

سونا خریدنے والوں کیلئے بری خبر ، قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کئی روز سے کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 400 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 83 ہزار …

Read More »

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 61 ہزار 461 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح …

Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج بھی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2900 روپے کی کمی ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ ، 90 ہزار 862 روپے کا ہو گیا۔ اسی طرح …

Read More »

پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

اسلام آباد: پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے …

Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 686 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ …

Read More »