اسلام آباد:چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق کے مطابق صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کاشف چوہدری کی قیادت میں وفد نے چیئرمین ایف …
Read More »کامرس
سی ٹی ڈی کا بڑا انکشاف: سوشل میڈیا کے ذریعے کم عمر بچی کی ذہن سازی،کراچی حملہ ناکام بنا دیا گیا
ایڈیشنل آئی جی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) سندھ آزاد خان نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد ہینڈلرز نے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک کم عمر بچی کی ذہن سازی کر کے اسے کراچی میں دہشت گرد حملے کے لیے بھیجا۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے ایک بڑی تباہی کو روک لیا گیا۔ …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی پر، ایک لاکھ 74 ہزار کی حد عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن نیا ریکارڈ بن گیا، شاندار تیزی کے باعث 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر ہے۔ بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1678 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 79 کی بلندی پر پہنچ گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار …
Read More »سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ،نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2300روپے کے اضافے سے …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباریہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ بازارِ حصص 100 انڈیکس ایک ہفتے کے دوران 996 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 400 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 72 ہزار 583 پوائنٹس جبکہ کم ترین سطح 1 لاکھ 70 ہزار 641 رہی۔ بازار میں …
Read More »ملکی معیشت میں ایک اور سنگ میل؛ زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر
کراچی(پبلک پوسٹ)پاکستان کی معیشت نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مارچ 2022ء کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2022ء کے بعد پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.1 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں۔ اس پیش رفت کے بعد تاریخی …
Read More »سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر
کراچی(پبلک پوسٹ)سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے جب کہ چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 212 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 …
Read More »پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) سروے 2025 کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ او آئی سی سی آئی پاکستان میں 200 سے زائد بین الاقوامی کمپنیوں کی نمائندگی کرتا ہے جو ملکی معیشت کے 13 سے زائد اہم شعبوں میں سرگرم ہیں۔ …
Read More »کارکنوں کی ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نومبر کے دوران 9.4 فیصد اضافہ
نومبر 2025ء کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی مد میں 3.2 ارب امریکی ڈالر رقوم کی آمد ہوئی جو نمو کے لحاظ سے سال بسال بنیادوں پر 9.4 فیصد اضافہ ہے۔ مجموعی طور پر جولائی تا نومبر مالی سال 26ء کے دوران موصول شدہ کارکنوں کی ترسیلات زر 9.3 فیصد اضافے کے ساتھ بڑھ کر 16.1 ارب ڈالر تک …
Read More »سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 900روپے کی کمی سے 4لاکھ 41ہزار 862روپے کی سطح پر آگئی۔ …
Read More »
THE PUBLIC POST