پشاور:رستم کے علاقے ننگ آباد میں لینڈ سالئیڈنگ کے دوران لاپتا ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ مل گیا۔ ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع مہمند کے رہائشی خیبر کو محفوظ نکال لیا۔ لاپتا شخص کے زندہ ملنے پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔
Read More »بزنس
پاکستان میں استعمال شدہ یا نئی گاڑی امپورٹ کرنے کا طریقہ کار
پاکستان میں نئی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کا عمل اب پہلے کے مقابلے میں زیادہ سخت اور منظم بنا دیا گیا ہے۔ انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی جانب سے استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کے لیے ایک نیا اور سخت ضابطہ اخلاق (Code of Conduct) جاری کیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد مارکیٹ میں شفافیت کو فروغ …
Read More »پاکستان میں سونے کی اونچی اڑان جاری، آج مزید مہنگا
پاکستان بھر کی صرافہ منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کے اضافے کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 3 ہزار 462 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح ملک میں 10 گرام سونے …
Read More »مارچ کے دوران 2,993 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے مطابق مارچ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 2,993 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ کی گئی ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں گزشتہ سال مارچ کے مقابلے میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 2,90,041 تک …
Read More »پاکستان ایران ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہوگیا
پاکستان اور ایران کے درمیان ٹرانزٹ کوریڈور کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس سے خطے میں تجارت کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔ کسٹمز اعلامیے کے مطابق کراچی سے پہلی برآمدی کھیپ تاشقند کے لیے روانہ کر دی گئی ہے۔ اس نئی تجارتی راہداری کے ذریعے ابتدائی کھیپ میں منجمد گوشت بھیجا گیا ہے۔ یہ برآمدی سامان …
Read More »وزیرِ اعلیٰ سندھ کی کراچی سیف سٹی پروجیکٹ فیز 2 کی منظوری
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی سیف سٹی پروجیکٹ فیز 2 کی منظوری دے دی۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت کراچی سیف سٹی پروجیکٹ فیز 2 کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ اجلاس میں دی جانے والی بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ فیز 2 کے تحت شہر میں 2 ہزار 3 سو سے زائد اسمارٹ کیمرے …
Read More »پاکستان نے 1.43 ارب ڈالر کا قرض بروقت ادا کردیا
مشیرِ وزیرِ خزانہ Khurram Shehzad نے کہا ہے کہ پاکستان نے واجب الادا 1.3 ارب ڈالر کا یورو بانڈ مکمل طور پر ادا کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (formerly Twitter) پر جاری بیان کے مطابق، دیگر یورو بانڈز پر 126 ملین ڈالر سے زائد سود کی ادائیگی بھی کر دی گئی ہے، جس کے بعد مجموعی ادائیگی …
Read More »سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیافی تولے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کر گیا
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پھر ٹاپ گیئر لگ گیا، فی تولے کا بھاؤ ایک بار پھر 5 لاکھ کراس کر گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 24000 ہزار مہنگا ہو گیا۔ جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ ایسوسی …
Read More »چترال: گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی سی آفس چترال کے مطابق ڈومیل میں ایک گھر پر برفانی تودہ گرا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔ ڈی سی آفس چترال کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 4 خواتین اور …
Read More »سونا مزید سستا ہوگیا؛ قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ
کراچی:سونے کی قیمتوں میں آج مسلسل چوتھے دن کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔ سال 2026 کے پہلے دن (جمعرات کو) عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 24ڈالر کی کمی سے 4ہزار 322ڈالر کی سطح پر آگئی۔ جس کے …
Read More »
THE PUBLIC POST