رستم؛ لینڈ سلائیڈنگ کے دوران لاپتا شخص 16 روز بعد زندہ مل گیا

پشاور:رستم کے علاقے ننگ آباد میں لینڈ سالئیڈنگ کے دوران لاپتا ہونے والا شخص 16 دن بعد زندہ مل گیا۔

ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ضلع مہمند کے رہائشی خیبر کو محفوظ نکال لیا۔

لاپتا شخص کے زندہ ملنے پر اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔

Check Also

25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم صلاحیت …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *