بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ شیفالی شاہ نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک نہایت حساس باب پر کھل کر بات کی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ اپنی پہلی شادی سے باہر نکلنے کا فیصلہ انہوں نے اس وقت کیا جب انہیں محسوس ہوا کہ یہ رشتہ ان کی ذہنی اور جذباتی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ …
Read More »دنیا
جو بائیڈن کی پنشن نے سب کو حیران کر دیا، امریکی تاریخ کی سب سے بڑی رقم
امریکا کے سابق صدر جو بائیڈن کو صدارت ختم ہونے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے زیادہ ریٹائرمنٹ پنشن مل رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 83 سالہ جو بائیڈن کو سالانہ تقریباً 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر پنشن دی جا رہی ہے، جو ان کی بطور صدر سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔ نیشنل ٹیکس پیئر …
Read More »الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان کی رہائش گاہ کے بلکل برابر …
Read More »بااثر شخصیت نے تیسری بیوی بننے کےلیےکروڑوں کی پیشکش کی، معروف اداکارہ کا انکشاف
ملائیشیا کی معروف اداکارہ اور سابق بیوٹی کوئن ایمی نور ٹینی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک بااثر اور وی وی آئی پی شخصیت نے انہیں تیسری بیوی بننے کے عوض غیر معمولی مالی اور رہائشی سہولیات کی پیشکش کی، جسے انہوں نے صاف الفاظ میں مسترد کردیا۔ اداکارہ کے مطابق اس پیشکش میں ماہانہ لاکھوں روپے، ایک شاندار بنگلہ …
Read More »ترک صدر کی توہین پر سیاسی رہنما کو 17 ماہ قید کی سزا سنادی گئی
ترک سیاستدان صلاح الدین دمیرتاش کو منگل کے روز صدر رجب طیب اردوان کی توہین کے الزام میں 17 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ صلاح الدین دمیرتاش ترکیے کی کرد سیاست میں ایک نمایاں اور مقبول رہنما رہے ہیں، انہیں 2016 میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس وقت مختلف ’دہشت گردی سے متعلق‘ مقدمات میں جیل میں …
Read More »ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمدگھر میں گرنے کے باعث فریکچر کا شکار، اسپتال منتقل
کوالالمپور : ملائیشیا کے 100 سالہ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کو گھر میں گرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد منگل کو اپنے گھر میں بالکونی سے کمرے کی جانب جاتے ہوئے گر گئے۔ سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کے معاون صوفی یوسف کے مطابق مہاتیر محمد کو ایمبولینس کے ذریعے نیشنل ہارٹ …
Read More »بھارتی ریاست گجرات کی عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں،کارروائیاں معطل، عمارتیں خالی کرالی گئیں
بھارتی ریاست گجرات کی مختلف عدالتوں کو بم دھماکوں کی دھمکیاں موصول ہوئیں جس کے بعد عدالتی کارروائیاں معطل اور عمارتیں خالی کرالی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات کی ہائی کورٹ سمیت ریاست بھر کی کم از کم 6 عدالتوں کو 5 اور 6 جنوری کے دوران ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئیں۔ بھارتی …
Read More »نائٹ آپریشن میں لیزر گن کا استعمال؟ بھارتی فوج ایک بار پھر جگ ہنسائی کا شکار
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو …
Read More »برطانیہ میں شدید سردی، درجہ حرارت منفی 12 سینٹی گریڈ تک گرگیا
لندن: برطانیہ میں ہر گزرتی شب کے ساتھ کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹنے لگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مارہم نورفوک میں کل رات درجہ حرارت منفی 12.5 تک گر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں کے سبب بچوں کی کرسمس کی چھٹیاں طویل ہوگئی ہیں اور سینکڑوں اسکول دوسرے روز بھی نہ …
Read More »جنوبی کوریا کے صدر نے گنج پن کوسنگین مسئلہ قراردیدیا
جنوبی کوریا کے صدر نے حیران کن طور پر گنج پن کو ملک کے لیے ایک نیا اور سنگین مسئلہ سمجھتے ہوئے اسے ’بقا کا معاملہ‘ قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر لی جے میونگ کا کہنا ہے کہ بالوں کا جھڑنا محض ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ یہ ذہنی دباؤ، خود اعتمادی میں کمی اور سماجی مسائل کا …
Read More »
THE PUBLIC POST