بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود عامر خان کی توجہ بھی حاصل …
Read More »دنیا
’بیماری کی چھٹی لینے پر لائیو لوکیشن بھیجو‘ملازم نے باس کا اسکرین شارٹ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
بھارت میں ورک کلچر ایک بار پھر شدید تنقید کی زد میں آ گیا جب کمپنی کے باس نے بیماری کی چھٹی منظور کرنے کے لیے ملازم سے اس کی لائیو لوکیشن ہی مانگ لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ملازم نے سوشل میڈیا پر واقعہ بیان کرتے ہوئے بھارتی ورک کلچر پر سوال اٹھایا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ریڈٹ …
Read More »ایک بازو سے محروم فوڈ ڈیلیوری رائیڈرسوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
ملائیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک فوڈ ڈیلیوری رائیڈر ایشیا بھر میں سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کا بایاں بازو مئی 2017 میں ایک ٹریفک حادثے میں کٹ گیا تھا۔ 26 سالہ احمد نبیل رسولی کا تعلق مشرقی ملائیشیا سے ہے۔ احمد نبیل سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا …
Read More »نورا فتیحی آپ کی کیا لگتی ہیں‘؟پنڈت کے سوال پر دلہن ہنسی سے لوٹ پوٹ
ہندو شادیوں میں پھیرے کے دوران عام طور پر پنڈت منتر پڑھتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم بھارت میں ہونے والی ایک شادی میں پنڈت کے دلہا سے بالی ووڈ ڈانسر نورا فتیحی سے متعلق سوال پر سب ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوگئے۔ شادیاں عموماً رسومات، روایات اور سنجیدہ لمحات کا امتزاج ہوتی ہیں، لیکن بھارت میں ہونے والی ایک حالیہ …
Read More »صدر وینزویلا کو اسی عدالت میں پیش کیا جائے گاجہاں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو آج پیر کے روز نیویارک کے مین ہیٹن میں جس وفاقی عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے، یہ وہی وفاقی عدالتی دائرہ کار ہے جس کے تحت ماضی میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا مقدمہ چلایا گیا تھا اور انہیں 2010 میں سزا سنائی گئی تھی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا کیس United …
Read More »آئی پی ایل کی مشکلات میں مزید اضافہ،بنگلادیش کا نشریات روکنے کا حکم
بنگلادیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے حوالے سے کشیدگی نے نیا رخ اختیار کرلیا، بنگلادیش نے آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا حکم جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش حکومت نے اس حوالے سے باضابطہ طور پر سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ قبل ازیں بھارت کو ایک بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا تھا، بنگلادیش کرکٹ بورڈ …
Read More »ایران میں مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکا ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے ٹرمپ کی دوبارہ دھمکی
واشنگٹن/تہران: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مزید مظاہرین ہلاک ہوئے تو امریکہ اس پر ’بہت زوردار‘ حملہ کر سکتا ہے۔ مظاہرے اب دوسرے ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں اور مہنگائی، اقتصادی بحران اور ایرانی ریال کی شدید گراوٹ کے باعث عوام سراپا احتجاج ہیں۔ ٹرمپ …
Read More »تابڑ توڑ حملوں کے بعد وینزویلا کے صدر کو گرفتار کرکے بیرون ملک منتقل کردیا؛ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں اور صدر مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری کی بھی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملوں کے حوالے سے کہا کہ وینیزویلا اور اس کی قیادت کیخلاف آپریشن کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران وینزویلا کے صدر اور ان …
Read More »بھارت میں H-1B ویزا فراڈ اور جعلی ڈگریوں کابڑا اسکینڈل بے نقاب
بھارت میں جعلی ڈگریوں اور امریکی H-1B ویزا کے حصول سے جڑے ایک بڑے منظم فراڈ نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی جریدے دی کمیون نے مودی کی نااہلی اوربھارت میں منظم جعلی ڈگریوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا۔ رپورٹ کے مطابق کیرالاسے پکڑا گیا منظم نیٹ ورک پورے بھارت میں 10 لاکھ سے زائد افراد کو …
Read More »ایران، کولمبیا اور کیوبا کیوینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت
ایران، کولمبیا اور کیوبا کی جانب سے وینزویلا پر امریکی حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ ایران نے وینزویلا پر امریکی فوجی حملے کو وینزویلا کی قومی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل سے فوری کارروائی کرنے اور ذمہ داروں کو جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس سے قبل امریکا …
Read More »
THE PUBLIC POST