بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما اظہرالاسلام کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے اظہر الاسلام کی رہائی کا حکم بھی دے دیا۔ عدالت نے سزائے موت کے قیدی اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرم سے بری کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اظہر الاسلام 2012 سے …
Read More »دنیا
کرتارپور راہداری کے زیروٹرمینل گیٹ آج بھی بند ہیں۔
شکر گڑھ گوردوارہ دربار صاحب کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کرتارپور راہداری 16 روز سے بھارت کی جانب سے بند ہے۔ مقامی سکھ یاتریوں اور سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔ دربار انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کرتارپو رہداری معمول کے مطابق کھلی ہے، وہ بھارتی یاتریوں کی خدمت کے لیے ہر وقت …
Read More »اسرائیل کا آئندہ 2 ماہ میں غزہ کے 75 فیصد علاقے پر قبضے کا گھناؤنا منصوبہ
اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک خاص منصوبے پر عمل کرتے ہوئے آئندہ دو ماہ میں مرحلہ وار غزہ کی پٹی کے 75 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس ملٹری آپریشن اور 75 فیصد علاقے پر قبضے کے منصوبے کا …
Read More »پاکستان کی سرحدوں یا خود مختاری کو پامال کرنےکی کسی ملک کو اجازت نہیں دیں گے، چین
بھارت فوجی تصادم کے بعد پاکستان کو اپنا *آہنی دوست قرار دیتے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح اعلان کر دیا ہےکہ چین پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا، شراکت داری نہ صرف جنوبی ایشیا میں توازن کو قائم رکھے گی بلکہ خطے میں امن و استحکام کی ضمانت بھی بنے گی …
Read More »مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کیخلاف بھارتی ہندو مودی سرکار پر پھٹ پڑے
بھارتی مسلمانوں کے گھروں کی مسماری کے خلاف بھارتی ہندو بھی بول پڑے اور انہوں نے مودی سرکار کی ہندوتوا انتہا پسندانہ پالیسی پر شدید الفاظ سے تنقید کی ہے۔ پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر مسلمانوں کے خلاف شروع کی گئی ریاستی کارروائیوں پر بھارت میں غیر معمولی ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت …
Read More »بھارت میں ناروا سلوک، عالمی مقابلہ حسن کی امیدوار دستبردار
دنیا بھر میں بھارت کے خواتین کے تحفظ، عزت اور آزادی کے جھوٹے دعوے بےنقاب ہوگئے۔ 24 سالہ ملیا نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان میں منعقدہ مقابلے کے دوران ان کے ساتھ غیر اخلاقی، غیر انسانی اور تضحیک آمیز رویا روا رکھا گیا۔ 7 مئی کو بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک پبلسٹی ایونٹ کے دوران ملیا میگی نے انکشاف کیا …
Read More »اسپین نے اسرائیل پر پابندیوں کا مطالبہ کر دیا، میڈرڈ میں یورپی و عرب ممالک کا ہنگامی اجلاس
اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یورپی و عرب ممالک اور عالمی تنظیموں نے اسرائیل کے غزہ پر حملوں کو روکنے، اس پر پابندیاں لگانے، انسانی امداد کی فراہمی یقینی بنانے اور دو ریاستی حل کے لیے عملی اقدامات پر غور کیا۔ یہ اجلاس “میڈرڈ گروپ” کا پانچواں اجلاس تھا جس میں 20 ممالک اور عرب …
Read More »غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ مار دیا ؟ ویڈیو وائرل
غیر ملکی دورے کے دوران فرانسیسی صدر ایمانئیول میکرون کو مبینہ طور پر ان کی اہلیہ نے تھپڑ ماردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون ویتنام کے دورے پر موجود ہیں۔ رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر جب ویتنام پہنچے اور وہ جہاز سے اترنے لگے تو …
Read More »مسافر کی دوران پرواز دروازہ کھولنے کی کوشش، پرواز موڑ دی گئی
ٹوکیو سے ہیوسٹن جانے والی پرواز میں ہنگامہ برپا ہوگیا، دوران پرواز مسافر نے طیارے کا ایمرجنسی دروازہ کھولنے کی کوشش کی جس پر پرواز کو امریکی شہر سیئٹل موڑ دیا گیا۔ جہاز کے عملے اور دیگر مسافروں نے فوری طور پر مل کر اس شخص کو قابو میں کیا، پولیس اور ایف بی آئی نے طیارے کے لینڈنگ کے …
Read More »غزہ میں قحط کی صورتحال، پیاز کا ایک ٹکڑا 1500 پاکستانی روپے کا ہوگیا
غزہ میں قحط کی صورتحال کے سبب پیاز کلو میں نہیں ٹکڑوں میں بکنے لگی، ایک ٹکڑا پیاز پاکستانی روپوں کے 1500 روپے کے برابر ہے۔ غزہ میں 2 ماہ سے کھانے پینے کی اشیاء روکے جانے کے بعد اشیاء خور و نوش کی قیمتیں انتہائی بلند ترین سطح پر پہنچ چکیں ہیں۔ جیو نیوز کے غزہ میں موجود ذرائع …
Read More »