دنیا

ایران جنگ کب ختم ہوگی؟ ٹرمپ کا بڑا بیان سامنے آگیا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے عالمی تیل کی ترسیل متاثر کرنے کی کوشش کی تو امریکا پہلے سے کہیں زیادہ سخت حملے کرے گا۔ فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز میں تیل کی سپلائی روکنے کی کوشش کی تو ایران پر بیس گنا زیادہ سخت حملے …

Read More »

امریکی نقصانات کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد مشرق وسطیٰ کی سیٹلائٹ تصاویر پر فوری پابندی

دبئی: سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پر عارضی پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب حال ہی میں ایران کے حملوں میں ہونے والے امریکی نقصانات کی تصاویر منظر عام پر آئیں۔ اردن، عرب امارات اور سعودی عرب میں امریکی میزائل دفاعی ریڈار تھاڈ کو نشانہ بنانے والی تصاویر بھی …

Read More »

ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ ممکنہ طور پر جلد ختم ہونے کے بیان کے بعد منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی ہوئی ہے۔ رائٹرز کے مطابق منگل کو برینٹ کروڈ کی قیمت 4.2 فیصد کمی کے بعد 94.79 ڈالر فی بیرل تک آگئی جب کہ امریکی خام تیل …

Read More »

امریکی و اسرائیلی سفیروں کو نکالنے والے ممالک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، ایران

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے ایک اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک امریکی اور اسرائیلی سفیروں کو اپنے ملک سے نکال دیں گے انہیں آبنائے ہرمز استعمال کرنے کی مکمل اجازت دی جائے گی۔ جاری بیان کے مطابق ایسے ممالک کو آج سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی آزادی حاصل ہوگی۔ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے …

Read More »

امریکی شہریوں کی گرفتاری، امریکی وزیر خارجہ نے طالبان حکومت کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی

امریکا نے افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے افغانستان کو ’اسٹیٹ اسپانسر آف رانگ فل ڈیٹینشن‘ یعنی ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ آج وہ افغانستان کو باضابطہ طور پر ایسے ملک کے طور پر نامزد کر رہے ہیں جہاں …

Read More »

اسرائیلی موساد کیلئے جاسوسی کرنے والے بھارتی شہری کو بحرین حکومت نے گرفتار کرلیا

بحرین کی انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا ہے جس پر الزام ہے کہ وہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو حساس معلومات فراہم کر رہا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت نتن موہن کے نام سے ہوئی ہے جو پیشے کے اعتبار سے ٹیلی کمیونیکیشن انجینئر ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم …

Read More »

تاریخ کا سب سے بڑا تیل کا بحران، آبنائے ہرمز کی صورتحال نے عالمی منڈی کو ہلا دیا

امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث دنیا ایک نئے عالمی توانائی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، جسے ماہرین تاریخ کا سب سے بڑا تیل سپلائی شاک قرار دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، اس کی بڑی وجہ عالمی تیل کی پیداوار کا تقریباً …

Read More »

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر جنگ کے آغاز کے بعد سب سے بڑا حملہ

ایران، امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے دوران ایرانی دارالحکومت تہران پر ایک بار پھر شدید فضائی حملے کیے گئے ہیں، جنہیں جنگ شروع ہونے کے بعد اب تک کی سب سے شدید بمباری قرار دیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق چند گھنٹے قبل ہونے والے حملوں میں شہر کے مشرقی، جنوبی اور مغربی علاقوں کو نشانہ …

Read More »

ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی کی گرل فرینڈ کے چرچے

سوشل میڈیا پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کھلاڑی ایشان کشن کی اپنی گرل فرینڈ ادیتی ہنڈیا کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ بھارت کے نریندر مودی اسٹیڈیم، احمد آباد میں کھیلے جانے والی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل کے دوران ایک خوبصورت لمحہ دیکھنے کو ملا جب بھارتی کرکٹر ایشان کشن میدان میں اپنی …

Read More »

برین ہیمرج ہونے کے بعد اب سلیم خان کی طبیعت کیسی ہے؟

بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے والد اور سینئر اسکرین رائٹر سلیم خان برین ہیمرج ہونے کے بعد زیرِ علاج ہیں۔ حال ہی میں ان کے قریبی دوست جاوید اختر نے سلیم خان کی صحت کے بارے میں اپ ڈیٹ دی ہے۔ جاوید اخبر نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ سلیم خان اب ٹھیک ہیں اور …

Read More »