سیاست

پیپلز پارٹی الزام تراشی نہ کرے، مقابلہ کرنا ہے تو پرفارمنس کی بنیاد پر کریں، عظمیٰ بخاری

پنجاب (پبلک پوسٹ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی الزام تراشی نہ کرے بلکہ اگر مقابلہ کرنا ہے تو پرفارمنس کی بنیاد پر کریں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شاندار کارکردگی سے خوف آتا ہے۔ اتحادی …

Read More »

ن لیگ سے لفظی جنگ؛ پیپلز پارٹی کا وزیراعظم سے ملاقات کرکے معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے ن لیگ سے لفظی جنگ کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم سے وطن واپسی پر پی پی کا وفد ملاقات کرکے تحفظات کا اظہار کرے گا۔ حکومتی جماعت (ن) لیگ اور اتحادی جماعت پیپلز پارٹی میں لفظی جنگ جاری ہے، پی پی کی جانب سے اسمبلی بائیکاٹ پر ن لیگی وزراء نے …

Read More »

شیو سینا نے بھارتی ٹیم کے محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کو ڈھونگ قرار دیدیا

بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے رہنما سنجے رت نے مودی سرکار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی سےٹرافی نہ لینا سب ڈھونگ ہے۔ شیو سینا کے رہنما نے کہا کہ 10دن پہلے پوری بھارتی ٹیم نے محسن نقوی سے ہاتھ ملایا، آپ کہتےہیں ٹرافی کو ہاتھ نہیں لگائیں گے، ان کے ہاتھ سے …

Read More »

گرفتاری سے بچنے کیلئے نیتن یاہو طویل فضائی سفر کرنے پر مجبور

عالمی عدالتِ انصاف کو جنگی جرائم میں مطلوب اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو امریکا کے شہر نیویارک پہنچنے کےلیے طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑا۔ اسرائیلی …

Read More »

پاکستان کی بات اس وقت دنیا سن رہی ہے، پاکستان کیلئے یہ بہترین وقت ہے: مشاہد حسین سید

لاہور (پبلک پوسٹ )سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 50 سال کے بعد پاکستان کی اہمیت دنیا کے سامنے اُجاگر ہوئی ہے، پاکستان کی بات اس وقت دنیا سن رہی ہے، پاکستان کے لیے یہ بہترین وقت ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران مشاہد حسین نے کہا کہ مغرب نے دوسری جنگ عظیم کے بعد …

Read More »

متاثرینِ سیلاب کو کسی وزیر یا سیکریٹری کے دورے کی ضرورت نہیں: ندیم افضل چن

رہنما پیپلز پارٹی ندیم افضل چن نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسان کی سارے سال کی محنت سیلاب بہا لے گیا، متاثرینِ سیلاب کو وزیر یا کسی سیکریٹری کے دورے کی ضرورت نہیں۔ لاہور سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ چینی کی قلت پر تحقیقات کرا لیں کہ ٹرک کیسے …

Read More »

اس وقت پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ فلسطین اور غزہ ہے ، امریکا اس جرم میں شریک ہے،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(پبلک پوسٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ فلسطین اور غزہ ہے اور امریکا اس جرم میں شریک ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کل بھی اسرائیل نے 83سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کیا ہے، غزہ میں اس وقت بھی ہزاروں لوگ …

Read More »

ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس؛ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کے استعمال سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر سردار تنویر الیاس عدالت میں پیش ہوئے جہاں ان …

Read More »

کراچی سمیت سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،پیپلز پارٹی کی واضح برتری

سندھ کے 14اضلاع کی 28خالی نشستوںبدھ کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے ‘ کراچی سمیت اندرون سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ۔کراچی کے تین اضلاع کی پانچ یوسیز کی چار نشستوں پر پیپلز پارٹی نے جبکہ جنرل ممبر کی ایک سیٹ پرجماعت اسلامی نے کامیابی حاصل کی جبکہ حیدرآباد میں 5یونین …

Read More »

عدلیہ آزاد نہیں ہے عمران خان کے کیسز میں جو ہورہا ہے سب پلان کے مطابق ہے، گنڈاپور

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک میں عدلیہ آزاد نہیں ہے عمران خان کے کیسز کے ساتھ جو ہورہا ہے یہ سب پلان کے مطابق ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سب کو علم ہے ایک ڈرامہ چل رہا ہے، عمران خان کے ساتھ …

Read More »