شوبز

لائیو شو کے دوران نشو بیگم اور صاحبہ کی صلح ہوگئی

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف سینئر اداکارہ نشو بیگم اور ان کی بیٹی و اداکارہ صاحبہ کے درمیان 2024 کے اواخر سے جمی برف پگھلنے لگی۔ حال ہی نشو بیگم کی ملاقات اپنی بیٹی صاحبہ سے دوبارہ ہوئی، جن سے کچھ عرصے تک ان کے تعلقات میں سردمہری رہی۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر متحرک رہنے والی نشو …

Read More »

سہیل خان سے علیحدگی پر سیما سجدیہہ کی لب کشائی

اداکار سہیل خان سے اپنی شادی ختم ہونے کے برسوں بعد سیما سجدیہہ نے علیحدگی کی اصل وجوہات پر پہلی بار کھل کی بات کی اور بتایا کہ طلاق کے بعد ان کی زندگی کس طرح بدل گئی۔ سابق جوڑے نے 1998 میں شادی کی اور 2022 میں راہیں جدا کرلیں۔ ان کے دو بیٹے، نیروان اور یوہان ہیں، جن …

Read More »

مونی رائے کے ساتھ اسٹیج پر ہراسانی کا واقعہ، اداکارہ کا انکشاف

بھارتی اداکارہ مونی رائے نے حالیہ دنوں ہریانہ کے شہر کرنال میں ہونے والے ایک پروگرام کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑتے ہوئے شدید ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوریز پر شیئر کی گئی تفصیلی تحریر میں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ ایک جشن کے طور پر منعقد ہونے والا ایونٹ ان کے لیے ذہنی …

Read More »

میری شادی کے بعدخدشہ تھا کہ کہیں نئے رشتے کی وجہ سے پرانے تعلقات متاثر نہ ہوں: صبا فیصل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کامیاب و خوشگوار شادی شدہ زندگی کے لیے اہم نصیحت دے دی۔ سوشل میڈیا پر متحریک رہنے والی اداکارہ نے حال ہی میں اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ شادی شدہ زندگی سے متعلق مشورہ دیتی نظر آئیں۔ شادی شدہ زندگی و ازدواجی …

Read More »

معروف فرانسیسی اداکار کااسلام قبول کرنے کے بعد والدہ کے ہمراہ عمرہ

معروف فرانسیسی ٹی وی اسٹار ڈیلن تھیری اور ان کی والدہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر فرانسیسی اداکار ڈیلن تھیری کی ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ اداکار ڈیلن تھیری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خبر کا اسکرین شارٹ …

Read More »

بھارتی فلم ’حق‘ کی پاکستان میں تعریفیں کیوں ہو رہی ہیں؟

نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’حق‘ ان دنوں نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے۔ 1985 کے انڈین شاہ بانو کیس سے متاثر اس عدالتی ڈرامے نے پاکستانی ناظرین، فنکاروں اور سوشل میڈیا صارفین کو اس لیے چونکا دیا ہے کیونکہ فلم میں مسلم خواتین کے حقوق، طلاق اور نان …

Read More »

پالاش مچل سے شادی کیوں ٹوٹی؟ سمرتی مندھانہ کے دوست کا سنسنی خیز انکشاف

بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کی وجوہات سے متعلق نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے۔ گزشتہ دسمبر میں بھارتی ویمن کرکٹر سمرتی مندھانا اور میوزک کمپوزر پالاش مچل کی شادی منسوخ ہونے کے بعد اب اس معاملے سے جڑی نئی تفصیلات سامنے آرہی ہیں، جنہوں نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ …

Read More »

48 سالہ معروف بھارتی اداکارہ نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

معروف بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے اب تک شادی نہ کرنے اور سنگل رہنے کی وجوہات بتادیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک خصوصی گفتگو کے دوران ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ کی اداکارہ نے اپنی زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔ گزشتہ تین دہائیوں سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 48 سالہ اداکارہ دیویا دتہ نے متعدد فلموں میں رومانوی کردار …

Read More »

انٹرنیٹ صارفین نے جوہی چاؤلہ کی ہم شکل کو انکی بیٹی بنا دیا، خاتون کی تردید

انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ جوہی چاولہ کی ایک ہم شکل ڈھونڈ نکالی، مشابہت اس قدر زیادہ تھی کہ خود جوہی چاؤلہ بھی اسے نظر انداز کیے بنا نہ رہ سکیں۔ انسٹاگرام پر دی ٹونٹرنیٹ کے نام سے جانی جانے والی ایک خاتون صارف نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، جہاں لوگ اداکارہ جوہی چاولہ سے …

Read More »

سابق بالی ووڈ اداکارہ ریمی سین کی دبئی کی ریئل اسٹیٹ میں کامیابیاں

بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ریمی سین فلم …

Read More »