بولی ووڈ کی مقبول کامیڈی فرنچائز ’ہیرا پھیری‘ کی تیسری فلم ایک بار پھر تنازعات کی زد میں آ گئی ہے۔ معروف ہدایت کار پریا درشن نے تصدیق کی ہے کہ وہ ’ہیرا پھیری 3‘ کی ہدایت کاری نہیں کریں گے۔ پریا درشن نے اس بڑے منصوبے کو چھوڑنے کی اصل اور اندرونی وجوہات بتاتے ہوئے فلم کے پروڈیوسر فیروز …
Read More »شوبز
بشریٰ انصاری اور اہلِ خانہ کا ٹرولنگ پر مزاحیہ ردِعمل توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے مخصوص انداز میں ٹرولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا، جو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ بشریٰ انصاری کے خاندان کے کئی افراد بھی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں، جن میں ان کی بہن اسماء عباس اور بھانجی زارا نور عباس شامل ہیں، تینوں کو سوشل میڈیا …
Read More »عامر اور گوری کی شادی میں مدعو مہمانوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
بالی وڈ اداکار عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی میں شرکت کرنے والے مہمان اور مینیو کی تفصیلات سامنے آگئی۔ عامر خان اور گوری اسپرٹ کی شادی اتوار کو ممبئی میں واقع اداکار کی رہائش گاہ میں سادگی سے ہوگی۔ اس حوالے سے اداکار نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران 5 جولائی کو خاص دن قرار دیتے ہوئے کہا …
Read More »ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی ہوگئی، رپورٹس میں دعویٰ
امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ اور این ایف ایل کے معروف کھلاڑی ٹریوس کیلسی کی مبینہ خفیہ شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ مختلف رپورٹس کے مطابق دونوں نے قریبی رشتہ داروں اور چند عزیزوں کی موجودگی میں خاموشی سے شادی کر لی ہے تاہم اس حوالے سے ابھی تک دونوں شخصیات یا ان کے نمائندوں کی …
Read More »خواتین کو شعور ہونا چاہیےکہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہیں: کنزا ہاشمی
پاکستانی اداکارہ کنزا ہاشمی نے خواتین کی حفاظت اور اعتماد سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد کے واقعات کے پیش نظر ہر خاتون کو یہ شعور ہونا چاہیے کہ وہ کس پر اعتماد کر رہی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران کنزا ہاشمی نے ذاتی تحفظ اور ممکنہ خطرات سے متعلق …
Read More »رجب بٹ اور دُرفشاں سلیم کے تعلقات کی افواہ،سوشل میڈیا پر ہنگامہ
متنازع یوٹیوبر رجب بٹ اور اداکارہ دُرفشاں سلیم سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی شادی کی افواہوں نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ایک جعلی پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دونوں کافی عرصے سے خفیہ طور پر ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں اور جلد شادی کرنے والے ہیں، تاہم یہ خبر سامنے آتے ہی …
Read More »سابقہ اہلیہ کے سنگین الزامات پرٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کا بیان سامنے آگیا
ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی کی جانب سے زینب علی کو طلاق دینے کے بعد سابق اہلیہ کی جانب سے سنگین الزامات پر مشتتمل ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس پر بالآخر علی نے جواب دے دیا ہے۔ زینب علی نے ٹک ٹاکر پر الزام عائد کیا تھا کہ انھوں نے شادی کے تین سال شدید ذہنی اذیت اور تشدد سہتے …
Read More »صحیفہ جبار خٹک کے مردانہ لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید
پاکستان کی مشہور ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک ایک بار پھر اپنے منفرد انداز کی وجہ سے خبروں میں آ گئی ہیں۔ شوبز کی دنیا میں اپنے مشہور ڈراموں بھول، لوگ کیا کہیں گے، رفتہ رفتہ، مورے پیا اور بیٹی میں اپنی اداکاری کے باعث پہچان بنانے والی صحیفہ حال ہی میں اپنے آبائی علاقے کے دورے کے دوران …
Read More »ایشوریہ رائے کا گانا بھارت کی نصابی کتاب میں شامل، نیا تنازع سامنے آگیا
بھارت کی ریاست اڑیسہ میں آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں بالی ووڈ فلم کے معروف گانے ’’نمبوڑا نمبوڑا‘‘ کو شامل کیے جانے پر شدید تنازع سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کتاب کے صفحات وائرل ہونے کے بعد والدین، اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم نے نصاب کی تیاری پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکام سے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی …
Read More »فضا علی کو برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نواز دیا گیا
لندن: پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی کو خواتین کے حقوق کے فروغ اور سماجی مسائل پر مؤثر آواز بلند کرنے کے اعتراف میں برطانوی پارلیمنٹ میں خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اعزازی تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے فضا علی کی سماجی خدمات، خواتین کو درپیش مسائل …
Read More »
THE PUBLIC POST