معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغرکا جناح اسپتال میں لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے تک موت کی وجہ محفوظ کرلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزری تھانے کے علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل ایریا میں رہائشی عمارت کی چوتھی منزل پرواقع فلیٹ سے معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغرکی کئی روز پرانی لاش …
Read More »شوبز
فلمساز جمشید محمود عرف جامی کو ہتکِ عزت کے کیس میں 2 سال قید کی سزا سنادی گئی
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کے خلاف دائر ڈائریکٹ کمپلین کا فیصلہ سنادیا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر جمشید محمود عرف جامی کو دو سال قید کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق جمشید محمود عرف جامی پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جامی پر …
Read More »معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کوآج لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگا
معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کو آج لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگاکراچی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی جانیوالی 32 سالہ معروف ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر علی کو آج لاہور میں سپرد خاک کیا جائیگا۔ حمیرا اصغر علی 10 اکتوبر 1992 کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد ڈاکٹر اصغر علی پیشے …
Read More »عورت کو اتنا خود مختار بنانا چاہیئے کہ وہ مرد کے چلے جانے کے بعد بھی زندگی گزار سکے، احسن خان
معروف اداکار اور میزبان احسن خان کا کہنا ہے کہ ہمیں عورتوں کو اتنا مضبوط اور خود مختار بنانا چاہیئے کہ ان کی مرد کے نہ ہونے کے بعد بھی وہ زندگی باآسانی گزار سکیں۔ اداکار احسن خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے خواتین کی خودمختاری اور خود انحصاری کی اہمیت پر زور دیا۔ ان کا کہنا …
Read More »حمیرا اصغر کی دل دہلا دینے والی موت، ساتھی فنکاروں کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ حمیرہ اصغر کی اچانک موت اور گھر سے ایک ماہ پرانی لاش ملنے پر شوبز انڈسٹری میں افسوس اور دکھ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ شوبز سے جڑے افراد کی جانب سے اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی دل دہلا دینے والی موت پر شدید رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ان کی ساتھی اداکارہ امر خان …
Read More »رشمیکا مندانا کے دعوے پر لوگوں نے اداکارہ کو آئینہ دکھا دیا
بھارتی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا نے انٹرویو میں ایک دعویٰ کیا تو لوگوں نے انہیں آئینہ دکھا دیا۔ ایک انٹرویو کے دوران 29 سالہ رشمیکا مندانہ کا کہنا تھا کہ وہ شاید پہلی کورگی اداکارہ ہیں، جو اس علاقے سے فلم انڈسٹری میں آئی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے خاندان کو بتایا کہ میں اداکارہ بننا …
Read More »انتقال کے بعد روز وائس نوٹس سُن کر روتی تھی، ندایاسر والدہ کو یاد کر کے آبدیدہ
میزبان اور اداکارہ ندا یاسر مارننگ شو کے دوران مداحوں کے سامنے والدہ کی وفات کا ژکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔ ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے پروگرام میں قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کے انتقال پر گفتگو کی۔ اس خصوصی نشست میں محسن عباس حیدر، میمونہ قدوس اور زینب رضا بھی شریک تھے۔ ندا یاسر نے بتایا …
Read More »آسام کی خوبصورت حسینہ کیوں ہوئی وائرل،امریکی ایڈلٹ اسٹار کے ساتھ فوٹو نے مچائی دھوم
آسام کی سوشل میڈیا پر اثررکھنے والی بیبی ڈول آرچی ان دنوں وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ٹرینڈ ’ڈیمن ان گرر‘ پر اس کی ریل دھوم مچا رہی ہے۔ بیبی ڈول آرچی کی ویڈیوز اور تصاویر کو کافی سرچ کیا جا رہا ہے۔ امریکی ایڈلٹاسٹار کینڈرا لسٹ کے ساتھ اس کی تصویر نے انٹرنیٹ پر آگ لگا دی ہے۔ بیبی …
Read More »عزت دیں گی تو عزت ملے گی، زرنش کا نادیہ خان پر طنزیہ وار
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ زرنش خان نے حال ہی میں انسٹاگرام پر ایک اسٹوری کے ذریعے معروف میزبان نادیہ خان کے ایک بیان پر تنقیدی ردعمل دیا ہے۔ حال ہی میں نادیہ خان کا ہانیہ عامر اور بھارتی اداکارہ دلجیت دوسانجھ کے حوالے سے ایک وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا، جس میں انہوں نے کہا …
Read More »پاکستان کی فلم ’دیمک‘ اور نایاب نے ایس سی او فلم فیسٹیول میں ایوارڈز حاصل کرلیے
لاہور(پبلک پوسٹ)پاکستان کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’دیمک‘ نے شنگھائی کارپوریشن آرگنائزیشن فلم فیسٹیول 2025 ء میں بیسٹ ایڈیٹنگ اور فلم نایاب نے اسپیشل جیوری ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ ایس سی او فلم فیسٹیول چینی ضلع یانگ ژو میں پانچ روز تک جاری رہا۔ فلم دیمک کے ہدایتکار رافع راشدی اور اداکارہ سونیا حسین نے …
Read More »
THE PUBLIC POST