تائیوان میں مقامی فنکار ساکولیؤ پاوالاولجونگ سے ان کا قومی آرٹس ایوارڈ واپس لے لیا گیا، یہ اقدام سپریم کورٹ کی جانب سے جنسی زیادتی کے جرم میں سزا برقرار رکھنے کے بعد اٹھایا گیا۔ وزارتِ ثقافت اور نیشنل کلچر اینڈ آرٹس فاؤنڈیشن کے مطابق فنکار کو 2018 میں دیا گیا ایوارڈ منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ انہیں ایک …
Read More »شوبز
کاجول نے 30 سال بعد اصول توڑکر بوسے کے سین کیوں فلمائے؟ اداکارہ کا انکشاف
بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے اپنے تین دہائیوں پر محیط کیریئر میں پہلی بار اسکرین پر بوسے کے منظر کی ادائیگی سے متعلق خاموشی توڑ دی ہے۔ متعدد کامیاب فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے والی کاجول نے اپنی او ٹی ٹی ڈیبیو سیریز دی ٹرائل: پیار، قانون، دھوکہ میں ایک ایسا قدم اٹھایا جس سے وہ ماضی …
Read More »اکشے کمار کی 13سالہ بیٹی کو آن لائن ہراساں کرنے والا ملزم مہینوں بعد گرفتار
معروف بھارتی اداکار اکشے کمار کی 13 سالہ بیٹی کو آن لائن گیم کے دوران ہراساں کرنے کے کیس میں ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ گزشتہ سال اکتوبر میں سامنے آیا، جب اداکار نے بتایا کہ ایک نامعلوم صارف نے کھیل کے دوران ان کی بیٹی سے نامناسب تصاویر کا مطالبہ کیا۔ بچی …
Read More »سنجے دت کی’کھل نائیک‘ کے کردار میں واپسی
تین دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے بعد بالی ووڈ کی مشہور فلم ’کھلنایک‘ کا کردار ایک بار پھر بڑے پردے پر واپس آرہا ہے۔ 1990 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنایک کے مرکزی اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کھلنایک کے سیکویل کا اعلان کیا اور لکھا کہ …
Read More »علی ظفر شوبز میں سیاسی ماحول سے تنگ، انڈسٹری چھوڑنے کا سوچنے لگے
پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری کے سیاسی ماحول سے تنگ آ کر وہ کئی بار شوبز چھوڑنے کا ارادہ کر چکے ہیں۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے بتایا کہ وہ اپنے کام سے بے حد محبت کرتے ہیں اور انہیں پاکستان سے بہت عزت …
Read More »شاہدہ مرتضیٰ اعلیٰ تعلیم یافتہ،باوقار، پرکشش ایکٹرس
کراچی (رپورٹ، وسیم علی خان) شاہدہ مرتضیٰ کا شمار پاکستان ٹیلی ویژن اور اسٹیج کی ان چند اعلیٰ تعلیم یافتہ، باوقار اور پرکشش اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر شوبز انڈسٹری میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا انہوں نے کراچی میں اپنی تعلیم اعلی مکمل کی اور پھر فن کی دنیا کا رخ کیا …
Read More »نامور فلمی اداکارعلی خان انتقال کرگئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ اطلاعات کے مطابق علی خان کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ دو گھنٹے ایمرجنسی میں زیر علاج رہے۔ اداکار طبیعت ناساز ہونے کے باوجود داتا صاحب کے دربار حاضری کےلیے روانہ ہوئے۔ لیکن راستے میں ہی انھیں دل …
Read More »یامی گوتم کا قرآن پاک کو پڑھنے اور سمجھنے کا انکشاف
بالی ووڈ فلم ’حق‘ کے ہدایتکار سپرن ورما نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کی مرکزی اداکارہ یامی گوتم نے اپنے کردار ’شازیہ بانو‘ کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے باقاعدہ طور پر قرآن پاک کا مطالعہ کیا اور اسے سمجھنے کی کوشش کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سپرن ورما نے بتایا کہ فلم …
Read More »83 برس کی عمر میں کام کرنا زندگی کا جوہر ہے: امیتابھ بچن
امیتابھ بچن بالی ووڈ کے نامور اداکار نے کہا ہے کہ 83 برس کی عمر میں بھی متحرک رہنا اور کام جاری رکھنا ہی زندگی کی اصل روح ہے۔ اپنے حالیہ بلاگ میں امیتابھ بچن نے لکھا کہ بڑھتی عمر اور محدود جسمانی توانائی کے باوجود کام کرتے رہنا نہایت اہم ہے، اور وہ اسے زندگی کا بنیادی جوہر تصور کرتے …
Read More »ڈائریکٹرجنرل محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ حبیب اللہ کا مہران آرٹس کونسل حیدر آباد کا تفصیلی دورہ
مہران آرٹس کونسل سندھ کی ثقافت کا اہم مرکز ہے اس ادارے کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا جائے گا، بین الاقوامی شہرت یافتہ فنکار جوڑی علی حسن، عرفان ملک، اور حیدر آباد کی فنکار برادری کی جانب سے خیر مقدم کیا گیا کراچی(رپورٹ، وسیم خان)ڈائریکٹر جنرل محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ حبیب اللہ نےگزشتہ روز مہران آرٹس کونسل حیدرآباد …
Read More »
THE PUBLIC POST