گجرے بالوں میں لگانے اور بیگ میں رکھ کر آسٹریلیا لے جانے والی اداکارہ نویا نائر نے واقعے پر ردعمل دے دیا۔ حال ہی میں جنوبی بھارتی اداکارہ نویا نائر کو آسٹریلیا کے میلبرن ایئرپورٹ پر روک لیا گیا تھا اور جامع تلاشی لی گئی تھی۔ جس کے دوران اداکارہ کے بیگ سے 15 سینٹی میٹر لمبے جیسمین کے گجرے …
Read More »شوبز
وزن کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ کا سامنا کرنا پڑا، سلینا گومز
معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کا کہنا ہے کہ انہیں ساری زندگی وزن کے مسائل کا سامنا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباؤ میں بھی مبتلا رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 33 سالہ گلوکارہ سلینا گومز نے اعتراف کیا کہ ’میں نے اپنی زندگی میں وزن کے بہت سے …
Read More »سلمان خان کی جان ایک مرتبہ پھر خطرے میں، شو پر مختلف پابندیاں عائد
بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس 19 میں میزبان سلمان خان کو جان سے مارنے کی نئی دھمکیوں کے بعد شو کی سکیورٹی میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حفاظتی اقدامات کے تحت شو کے سیٹ پر حاضرین کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے جو عموماً “ویک اینڈ کے وار” میں سلمان …
Read More »بادشاہ نے گانے ’تعریفاں‘ کے بول بدل کر ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کر دیا
بادشاہ نے گانے ’تعریفاں‘ کے بول بدل کر ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کر دیا بالی ووڈ کے معروف ریپر اور گلوکار بادشاہ نے امریکا میں اپنے کنسرٹ کے دوران مشہور گانے تعریفاں کے بول بدل کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرِف پر طنز کردیا۔ بادشاہ نارتھ امریکا ٹور پر ہیں اور نیو جرسی میں ہونے والا ان کا …
Read More »مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے
مشہور امریکی ریپر کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے، 20 سالہ ڈیوڈ انتھونی بروک اس وقت اپنے نئے البم کی تشہیر کیلئے ورلڈ ٹور پر ہیں۔ ہالی ووڈ میں ایک ضبط شدہ ٹیسلا کی ڈگی سے مسخ شدہ لاش ملی ہے، جسے پلاسٹک شیٹ میں لپیٹا گیا تھا اور گاڑی کئی دن سے ٹویارڈ میں کھڑی تھی۔ میڈیا …
Read More »مسلمان بھارتی اداکار کو ہندوؤں کا نعرہ نہ لگانے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں
معروف بھارتی ٹی وی اداکار علی گونی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں صرف اس لیے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ انہوں نے ہندو مذہب کا مخصوص نعرہ نہیں لگایا۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی مسلمان اداکار علی گونی نے انتہا پسند عناصر کی سخت مذمت کرتے ہوئے مذہبی آزادی پر زور دیا …
Read More »ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکو لیگلرپورٹ تیار
کراچی(پبلک پوسٹ)ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات کے حوالے سے حتمی میڈیکولیگل رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ماڈل کے کپڑوں پر خون کے نشانات ملے ہیں۔ ماڈل اور اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار کرلی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ حمیرا کے کپڑوں پر خون کے دھبے ملے، ٹی …
Read More »اداکارہ حمیرا اصغر کی فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار، موت پر شکوک و شبہات پیدا ہوگئے
کراچی (پبلک پوسٹ )کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ایک فلیٹ سے ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی لاش کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، اداکارہ کی فائنل میڈیکو لیگل رپورٹ تیار ہوگئی ہے۔ حمیرا اصغر کی فائنل رپورٹ نے اداکارہ کی موت پر شکوک و شبہات پیدا کر دیے، جس میں بتایا گیا کہ حمیرا کے …
Read More »شادی کے ڈیڑھ سال بعد ایمن زمان اور شوہر کے درمیان علیحدگی ہوگئی
ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا اسٹار ایمن زمان نے شادی کے ڈیڑھ سال بعد شوہر مجتبیٰ لاکھانی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے شوہر پر دھوکا دینے کا الزام بھی عائد کردیا۔ ایمن زمان نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے، جہاں ان سے شوہر سے متعلق بھی سوالات کیے گئے۔ بعض مداحوں نے …
Read More »وحید مراد سیٹ پر سب کو تنگ کرتے تھے، مجھے بھی کئی بار رُلایا، نشو بیگم
سینئر اداکارہ نشو بیگم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ لیجنڈری اداکار وحید مراد سیٹ پر سب کے ساتھ شرارتیں کیا کرتے تھے اور کئی بار انہیں اتنا تنگ کرتے کہ وہ رو بھی دیا کرتی تھیں۔ نشو بیگم نے حال ہی میں پوڈکاسٹ ’ٹاک وِد علی اطہر‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف …
Read More »