پاکستان کے معروف گلوکار فلک شبیر ایک حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے باعث بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔ گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر لباس کے حوالے سے بھی …
Read More »شوبز
والد کے اصولوں نے گھر توڑ دیا، دیا مرزا کا والدین کی علیحدگی پر جذباتی انکشاف
بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کی علیحدگی نے ان کی شخصیت، سوچ اور زندگی کے بنیادی اصولوں کی تشکیل میں گہرا کردار ادا کیا۔ ان کے مطابق انہوں نے دیانت داری، سماجی ذمہ داری اور اصولوں پر ثابت قدم رہنے کا سبق اپنے والد سے …
Read More »ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کی نئی تفصیلات منظرعام پر، مقام بدستور راز
عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹبال اسٹار ٹریوس کیلسی کی متوقع شادی سے متعلق نئی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جنہوں نے مداحوں کے تجسس میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قریبی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ یہ معروف جوڑا 3 جولائی کو رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو سکتا ہے۔ اطلاعات …
Read More »مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں
پاکستان ٹیلی وژن کے نامور اور لیجنڈ اداکار شفیع محمد شاہ کی صاحبزادی ارسلنہ محمد شاہ انتقال کرگئیں۔ ارسلنہ محمد شاہ کے انتقال کی اطلاع ان کی بہن نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی، جس میں بتایا گیا کہ وہ 7 فروری 2026 کو اچانک دل کا دورہ پڑنے کے باعث دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ …
Read More »بلاول بھٹو ننھے یوٹیوبر شیراز کے مداح نکلے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس وقت انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے دورے پر موجود ہیں، جہاں انہوں نے شیراز اور مسکان سے ملاقات کا وقت نکالا۔ اس …
Read More »عاصم اظہر کے نئے گانے میں ہانیہ عامر کی آواز؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کے تازہ ریلیز ہونے والے گانے آرزو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے، تاہم گانے کی مقبولیت کے ساتھ ایک نئی بحث بھی جنم لے چکی ہے۔ متعدد صارفین کا خیال ہے کہ گانے کے ایک حصے میں سنائی دینے والی آواز اداکارہ ہانیہ عامر کی ہے۔ عاصم اظہر نے حال ہی میں آرزو …
Read More »مومنہ اقبال کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو وائرل، ایڈٹ شدہ یا پھر حقیقت؟
لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور ان کے شوہر حمزہ حبیب کی شادی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ کی برائیڈل میک اوور کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس کے بعد صارفین کے درمیان نئی بحث نے جنم لے لیا، ویڈیو کے حوالے …
Read More »عامر خان تیسری مرتبہ سہرا باندھنے کو تیار؛ شادی کی تاریخ بھی سامنے آ گئی
بالی وڈ کے سینیئر اداکار عامر خان ایک بار پھر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے لیے تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 61 سالہ عامر خان آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری اسپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ شادی 5 جولائی کو انتہائی نجی اور سادہ تقریب میں ہوگی جس میں صرف دونوں خاندانوں …
Read More »سلمان خان کا بالی ووڈ پروڈیوسرز پر سنگین الزامات، مقدمہ دائر کردیا
سلمان خان نے بالی ووڈ کی آنے والی نئی فلم ‘کالا ہرن’ بنانے والے پروڈیوسرز پر پرسنلٹی رائٹس کی خلاف ورزی کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے مقدمہ دائر کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے نئی آنے والی فلم کالا ہرن کے بنانے والوں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے اور ان …
Read More »کنگنا رناوت نے فلمی دنیا سےدوری کیوں اختیار کی؟ اصل وجہ بتادی
بھارتی اداکارہ اور سیاستدان کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہوں نے حقیقی زندگی اور عام لوگوں کے مسائل کو بہتر طور پر سمجھنے کے لیے خود کو بالی ووڈ کی چکاچوند دنیا سے کچھ حد تک الگ رکھا۔ اپنی نئی فلم کی تشہیری مہم کے دوران دیے گئے ایک انٹرویو میں کنگنا رناوت نے کہا کہ فلم انڈسٹری سے …
Read More »
THE PUBLIC POST