معروف پاکستانی شاعر اور استاد ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر فخر عباس گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کی بیماری کا علاج کروا رہے تھے مگر طبیعت بگڑنے کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے اور گزشتہ شب انتقال کر گئے۔ نمازِ جنازہ کے بعد انہیں ان کے آبائی شہر فاروق آباد میں سپردِ …
Read More »شوبز
تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں
تاپسی پنو اپنی سنجیدہ اور مضبوط خواتین کے کرداروں کے باعث بالی ووڈ میں منفرد شناخت رکھتی ہیں تاہم ان انھوں نے اپنے کرداروں کے بارے میں ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تاپسی پنو نے کہا ہے کہ وہ خود کو کسی ایک مخصوص قسم کے کردار تک محدود نہیں رکھنا چاہتیں اور مختلف …
Read More »رمشا خان بہن علیشا کی شادی میں نظر کیوں نہیں آئیں؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان کی سابقہ اداکارہ رمشا خان نے اپنی بہن کی شادی کی تقریبات میں نظر نہ آنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں رمشا خان کی بہن انفلوئنسر علیشا خان کی شادی ہوئی، شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بنی رہیں۔ دلہن کی بہن رمشا اور ان کے شوہر اداکار خوشال خان کی غیر موجودگی سب نے …
Read More »پروڈیوسر کرن خان ہدایتکار شبیر بھٹی کا مزاحیہ کھیل ٹھرکی بڈھے،آج پیش کیا جائے گا
کراچی(شوبز رپورٹر) معروف ڈرامہ پروڈیوسر کرن خان اور ہدایتکار شبیر بھٹی کا نیا مزاحیہ اسٹیج ڈرامہ “ٹھرکی بڈھے” آج 28 اگست بروز جمعرات رات 9 بجے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن ائیر تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ڈرامے کی تحریر شوکت انڑخیل نے کی ہے کاسٹ کی ڈرامے میں بیوٹی کوئین شانزے، شکیل شاہ، کمال ادریس، شبیر …
Read More »بھارتی گلوکار و یوٹیوبر انکت بالیان جم کے باہر فائرنگ سے قتل
بھارتی ریاست اتر پردیش میں ہریانوی گلوکار اور یوٹیوبر انکت بالیان کو جم سے باہر نکلتے ہوئے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ بدھ کی شام کوتوالی تھانے کی حدود میں پیش آیا، 2 موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے انکت بالیان پر متعدد گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں …
Read More »پرویز قاضی کی بیماری، سلمان خان اپنے ہم شکل کی مدد کے لیے سامنے آگئے
بولی ووڈ کے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے پرانے ہم شکل اور باڈی ڈبل پرویز قاضی کی طبیعت اچانک خراب ہونے پر ان کی مالی اور طبی معاونت کر کے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے ساتھیوں کا کتنا خیال رکھتے ہیں۔ پرویز قاضی کو رواں ماہ کے شروع میں گھر پر طبعیت ناساز ہونے …
Read More »دوسری شادی میری زندگی کا انتہائی مشکل مرحلہ تھا: شاہنواز زیدی
معروف پاکستانی شاعر، مصور، پروفیسر اور اداکار شاہنواز زیدی نے اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال، 37 سالہ ازدواجی زندگی اور دوسری شادی کے بارے میں کھل کر گفتگو کی ہے۔ شاہنواز زیدی حال ہی میں مارننگ شو کے مہمان بنے، جہاں انہوں نے اپنی محبت کی شادی اور ذاتی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی۔ اپنی پہلی شادی کے …
Read More »آئمہ بیگ دروازے سے ٹکرا کر زخمی ہو گئیں، چہرہ متاثر
پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ حادثاتی طور پر دروازے سے ٹکرا کر چہرے اور آنکھ کے گرد زخمی ہو گئیں جس کے بعد انہوں نے اپنی حالت سے مداحوں کو آگاہ کیا۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوریز پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کے چہرے پر چوٹ کے نشانات نمایاں تھے۔ گلوکارہ نے بتایا کہ وہ پہلے ہی فلو، …
Read More »پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات سال 2026 تا 2028 بلامقابلہ منتخب عہدیداران،منیجنگ کمیٹی اور تاحیات وائس چیئرمین کا اعلان
کراچی: پاکستان فلم اینڈ ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026 تا 2028 کے لیے بلامقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداران کا باضابطہ اعلان کردیا گیا انتخابی کمیٹی کے چیئرمین حسن امام صدیقی نے بلامقابلہ منتخب ہونے والے عہدیداران کے ناموں کا اعلان کیا- اس موقع پر انتخابی کمیٹی کے معزز ممبران فاروق عرشی، ریحان محمود خان، آصف احمد خان …
Read More »گھر کے کام خود کرتا ہوں: امیتابھ بچن
بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے حال ہی میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں گھر کے کام خود کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتا۔ 83 سالہ اداکار نے پروگرام کون بنے گا کروڑ پتی (KBC) کی حالیہ قسط میں بتایا کہ میں اپنی اہلیہ جیا بچن کو ناراض ہونے سے بچانے …
Read More »
THE PUBLIC POST