شوبز

نامور سینئر اداکار انور علی انتقال کرگئے

پاکستان شوبز کے 71 سالہ سینئر اداکار انور علی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اسٹیج ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی دنوں سے زیرِ تھے۔ تاہم گزشتہ شب انہیں طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ انہوں نے …

Read More »

سیلاب سے اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور میں موجودہ سیلابی صورتحال کے باعث پاکستان شوبز کی اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر ہوگیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ پنجاب کے کئی شہروں میں سیلاب کے باعث سنگین صورتحال کا سامنا ہے ایسے میں لاہور بھی حالیہ سیلابی صورتحال سے متاثر ہورہا ہے جہاں کئی علاقوں کو نقصان پہنچا ہے۔ دریائے راوی …

Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کی دوست کو اغوا کرنے کی کوشش، قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

اسلام آباد(پبلک پوسٹ)ٹک ٹاک پر مشہور خاتون کو ہراساں کرنے اور اغواء کرنے کی کوشش، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں مشہور نوجوان ٹک ٹاکر سامعیہ حجاب کی درخواست پر ہراسانی اور اغوا کرنے کی کوشش کے الزامات پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ٹک ٹاکر کے مطابق ملزم حسن زاہد کئی …

Read More »

بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئےچل بسی

بھارتی اداکارہ پرِیا مراٹھے کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہاگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 38 سالہ بھارتی اداکارہ پریا مراٹھے کی موت کی خبر سامنے آئی جس نے سب کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔ نوجوان اداکارہ گزشتہ کئی برسوں سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں تاہم گزشتہ روز وہ اپنے گھر میں انتقال …

Read More »

ماورا حسین کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان شوبز کی اداکارہ ماورا حسین کا حمل سے متعلق قیاس آرائیوں پر ردعمل سامنے آگیا۔ حال ہی میں ساتھی اداکار امیر گیلانی سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ ماورا حسین کے حمل سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں جس پر اداکارہ نے خاموشی توڑتے ہوئے اس خبر کی تردید کردی ہے۔  اداکارہ نے …

Read More »

سابق شوہر کیساتھ بیٹی کی پرورش کیلئے انا قربان کرنا پڑی، سائرہ یوسف

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق شوہر شہروز سبزواری کے ساتھ بیٹی نوریح کی پرورش کے دوران انہیں اپنی انا کو قربان کرنا پڑا۔ یہ بات انہوں نے حال ہی میں صنم جنگ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کہی۔ سائرہ کا کہنا تھا کہ علیحدگی کے باوجود بطور والدین مشترکہ طور پر …

Read More »

ہمایوں اور ماہرہ کے بعد اب فلم اسٹار شاہد بھی فردوس جمال کے نشانے پر

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ نامور اداکار ہمایوں سعید اور اداکارہ ماہرہ خان پر تنقید کے بعد اب معروف سینئر اداکار فردوس جمال نے فلم اسٹار شاہد پر بھی تنقید کے نشتر چلا دیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ماضی کے مقبول فلم اسٹار شاہد اداکار نہیں تھے، ان کی اداکاری کبھی مجھے سمجھ نہیں آئی۔ حال ہی میں سینئر …

Read More »

والدہ نے شادی میں بہت ظلم سہا اورزہر کھا کر جان دی، منور فاروقی کا انکشاف

والدہ نے شادی میں بہت ظلم سہا اور زہر کھا کر جان دی، منور فاروقی کا انکشاف بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور بگ باس سیزن 17 کے فاتح منور فاروقی نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ نے شادی میں 22 سال ظلم سہنے کے بعد زہر کھا کر جان دی۔ 33 سالہ بھارتی کامیڈین نے گزشتہ برس میک اپ آرٹسٹ …

Read More »

ساتھی اداکارہ کو نامناسب انداز میں چھونے کی ویڈیو وائرل: بھوجپوری اداکار پر شدید تنقید

بھارت کی بھوجپوری فلم انڈسٹری کے گلوکار و اداکار پوَن سنگھ کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں اِنہیں اپنی ساتھی اداکارہ انجلی راگھَو کو بغیر اجازت اور نامناسب انداز میں چھوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پون سنگھ کے نئے گانے ’سَیّاں سیوا کرے‘ کی پروموشنل تقریب کے دوران …

Read More »

اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اوربنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ

اداکارہ شبنم کی اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور بنگلادیش میں ڈائریکٹ فلائٹ کا مطالبہ پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے دورے کے موقع پر ایک سرکاری تقریب کے دوران پاکستان فلم انڈسٹری کو بام عروج پر پہنچانے والی اور ماضی کی کئی سپر ہٹ فلموں کی سدا بہار اداکارہ شبنم کی …

Read More »