صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی پنک اسکوٹی صرف خواتین ہی چلاسکتی ہیں، اگر کسی مرد کو اسکوٹی چلاتے ہوئے دیکھا گیا تو اسے ضبط کرلیا جائے گا۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ خواتین پنک اسکوٹی اپنے شوہر، بھائی یا کسی …
Read More »پاکستان
کراچی: پسند کی شادی کرنے والا جوڑا عدالت سے واپسی پر قتل ملیر ہالٹ کے قریب گاڑی پر فائرنگ، میاں بیوی موقع پر جاں بحق
کراچی کے علاقے ملیر میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو عدالت سے واپسی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ملیر ہالٹ کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی، گولیاں قریب سے چلائی گئیں جس کے باعث دونوں میاں بیوی موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے مرد …
Read More »عیدالاضحیٰ پر سوئی سدرن کا گیس فراہمی شیڈول جاری کراچی میں منگل صبح 3 بجے سے سحری کے لیے گیس کی فراہمی شروع ہوگی
سوئی سدرن گیس کمپنی نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر گیس فراہمی کا خصوصی شیڈول جاری کردیا ہے۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق منگل کی صبح 3 بجے سے کراچی میں صارفین کو سحری کی تیاری کے لیے گیس فراہم کی جائے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت ملحقہ علاقوں میں صارفین کو سحری کی تیاری میں …
Read More »نیشنل اسٹیڈیم کے قریب نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعہ، جانور خون میں لت پت ہوگیاآوارہ کتوں کے حملے میں قربانی کا دنبہ ہلاک
علاقہ مکینوں نے آوارہ کتوں کی بڑھتی تعداد اور سیکیورٹی انتظامات پر سوالات اٹھا دیے خبر:کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب واقع ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں آوارہ کتوں کے جھنڈ نے قربانی کے لیے لائے گئے ایک دنبے پر حملہ کر دیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق دنبہ رسی سے بندھا ہوا تھا، جس کے …
Read More »آغا خان پنجم کا اسماعیلی برادری کو اتحاد اور پرامن بقائے باہمی کا پیغامپرنس شاہ رحیم الحسینی کا منصب سنبھالنے کے بعد گلگت کا پہلا دورہ، دیدار کے لیے خصوصی انتظامات
اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس شاہ رحیم الحسینی نے پاکستان میں اسماعیلی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صراطِ مستقیم پر ثابت قدم رہے اور اتحاد، امن و برداشت اور پرامن بقائے باہمی کو فروغ دے۔ آغا خان پنجم نے منصب سنبھالنے کے بعد گلگت کا پہلا دورہ کیا، جہاں ان کے دیدار کے لیے گلگت بلتستان اور …
Read More »کراچی میں ڈھائی کروڑ آبادی کے لیے صرف 42 ہزار پولیس اہلکار تعیناتعالمی معیار کے مقابلے میں شہر میں پولیس نفری انتہائی کم، 774 شہریوں پر ایک اہلکار موجود
کراچی جیسے بڑے شہر میں بڑھتے جرائم اور سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود دو سے ڈھائی کروڑ آبادی کے لیے صرف ساڑھے 42 ہزار پولیس افسران اور اہلکار موجود ہیں، جبکہ عملی طور پر گراؤنڈ پر تعینات نفری اس سے بھی کم ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کی آبادی 2 کروڑ 3 لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے، تاہم شہر میں پولیس …
Read More »کراچی: پوش علاقوں میں ڈکیتی کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس کی ٹارگیٹڈ کارروائی، لوٹی گئی رقم، ریال اور اسلحہ برآمد
کراچی میں ساؤتھ انویسٹیگیشن پولیس نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے پوش علاقوں میں گھروں میں وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ انویسٹیگیشن توحید رحمان کے مطابق گرفتار ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شہر کے پوش علاقوں میں گھروں کو نشانہ بناتا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ کارروائی کے دوران ملزم …
Read More »نارتھ کراچی سے چوری ہونے والا قربانی کا بیل شہریوں نے ڈھونڈ لیا نشے کے لیے بیل 20 ہزار روپے میں فروخت کیاملزم کا انکشاف
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں چوری ہونے والا قربانی کا بیل شہریوں نے تلاش کرکے برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سرسید کی حدود سے چوری ہونے والے بیل کو پاور ہاؤس چورنگی کے قریب سے برآمد کیا گیا۔ شہریوں نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ سامنے آنے والی …
Read More »عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ، طبی ماہرین کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی کانگو وائرس کے پھیلاؤ کے خدشات بڑھ گئے ہیں، جس پر طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق شہری قربانی کے جانور خریدتے اور ان کی دیکھ بھال کرتے وقت خصوصی احتیاط کریں جبکہ جانوروں پر چیچڑ مار اسپرے کا استعمال لازمی کیا …
Read More »کے الیکٹرک کا سائٹ ایریا میں بجلی چوری اور کنڈوںکے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کا اعلان
K-Electric نے کراچی کے سب سے بڑے صنعتی زون سائٹ ایریا میں بجلی چوری اور کنڈوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید محمد طحہٰ نے سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صنعتکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صنعتی علاقوں میں بجلی کی فراہمی اور نظام …
Read More »
THE PUBLIC POST