وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے ہیں، پاکستان فلسطینیوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الحمدللہ، ہم اس نسل کشی کے آغاز کے بعد فلسطینی عوام کے لیے جنگ بندی کے پہلے …
Read More »پاکستان
سمندری طوفان ، کراچی میں بارش کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
کراچی(پبلک پوسٹ)شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن بن گیا جو مزید شدت کے ساتھ اگلے 12 گھنٹوں کے دوران سمندری طوفان میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے ممکنہ طوفان سے متعلق پانچواں الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق ڈیپ ڈپریشن اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ہے اور ممکنہ طوفان کراچی سے 400 کلومیٹر …
Read More »پاکستان ٹیکسٹائل کونسل کا برامدات میں نمایاں کمی پر اظہار تشویش سرماریہ کاری میں کمی کا خطرہ
پاکستان ٹیکسٹائل کونسل نے برآمدات میں نمایاں کمی اور صنعتوں کی بندش پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات 3.83 فیصد کمی کے بعد 7.61 ارب ڈالر رہ گئی ہیں، جبکہ صرف ستمبر کے مہینے میں برآمدات میں 11.71 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ …
Read More »پنجاب کے عوام کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتی تنقید کروگے تو زوردار جواب ملے گا، مریم نواز
لاہور(پبلک پوسٹ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آفت آئی تو پنجاب کے زخموں پر نمک چھڑکا گیا، میں جب اپنا پانی کہتی ہوں تو اس کا مطلب پنجاب کا پانی ہوتا ہے۔ یہ بات انہوں ںے لاہور میں الیکٹرک بسوں کے فیز ٹو منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ان بسوں …
Read More »مصطفیٰ کمال کی تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کیلئےالگ کاؤنٹرز قائم کرنے کی ہدایت
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے ہدایت کی ہے کہ تمام اسپتالوں میں بخار کے مریضوں کے لیے الگ کاؤنٹرز قائم کیے جائیں تاکہ ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی فوری تشخیص اور علاج ممکن بنایا جاسکے۔ مصطفیٰ کمال کی زیر صدارت ڈینگی کی موجودہ صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں رکنِ قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد نواز، انجم عقیل خان، …
Read More »ایشیا کپ، کلدیپ یادو نے پاکستان ٹیم کی تعریف کردی
دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ 2025ء کے سنسنی خیز فائنل میچ کے بعد بھارتی اسپنر کلدیپ یادو نے پاکستان کی فائٹنگ اسپرٹ کو سراہا ہے۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم نے جیت کے بعد بہت انجوائے کیا، اچھا لگتا ہے جب آپ کسی اچھی ٹیم کو ہراتے ہیں، پاکستان نے بھی شاندار کھیل پیش کیا۔ …
Read More »مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کیلیے بااثر یورپی ملک سے رابطے میں ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد(پبلک پوسٹ)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ہم سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت تمام پاکستانیوں کی رہائی کے لیے ایک بااثر یورپی مل سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے نائب وزیراعظم نے کہا کہ ہماری اطلاع کے مطابق سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کیا …
Read More »کراچی میں برطانیہ سے چوری شدہ قیمتی کار کی جودگی کا انکشاف، انٹرپول کی رپورٹ پر ہلچل
کراچی (رپورٹ : صباحت رضا زیدی )بنٹلے کار کے بعد کراچی میں ایک اور مہنگی غیر ملکی چوری شدہ گاڑی کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی پولیس کے مطابق سیاہ رنگ کی رینج روور اسپورٹس 22 نومبر 2022 کو برطانیہ کے علاقے ہیروگیٹ (نارتھ یارکشائر) سے چوری ہوئی تھی، جس کے بعد انٹرپول نے ایک خط کے ذریعے پاکستان …
Read More »مزاح کی دنیا کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے۔
کراچی (پبلک پوسٹ )عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال ہوگئے مزاح کی دنیا کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے۔ اسٹیج شوز، تھیٹر، ٹی وی اور فلم عمر شریف نے فن کے ہر میدان میں شہرت کمائی۔ ان کے مکالمے آج بھی لوگوں میں مسکراہٹیں بکھیر دیتے ہیں۔ عمر شریف کے …
Read More »کراچی میں دو لرزہ خیز واقعات کا معمہ حل،انسانی سر اور دھڑ کی شناخت ہوگئی، دو سفاک قاتل گرفتار
کراچی (رپورٹ : صباحت رضا زیدی)کراچی میں دو لرزہ خیز واقعات کا معمہ حل، انسانی سر اور دھڑ کی شناخت ہوگئی، دو سفاک قاتل گرفتار شہر قائد میں مختلف مقامات سے ملنے والے انسانی جسم کے ٹکڑوں کے دو الگ الگ لرزہ خیز واقعات کی گتھیاں پولیس نے سلجھا لی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق حیدری تھانے کی حدود کوثر نیازی …
Read More »
THE PUBLIC POST