پاکستان

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: وزیراعظم ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسن اندرابی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ ہوئے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے سے متعلق خبروں کی تردید

ترجمان اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کردی۔ منگل کو جاری بیان میں ترجمان اوگرا نے واضح کیا کہ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 73.40 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 84.95 روپے اضافہ کی کوئی سمری وزیرِ اعظم آفس کو نہیں بھجوائی …

Read More »

ایک روحانی پیشوا ہوا ہے ہم خاموش بیٹھے ہیں: محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہے ہم خاموش بیٹھے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پارلیمنٹ نے ایران کے خلاف جارحیت پر ابھی تک مذمت نہیں کی، خطہ جنگ کی طرف جا رہا ہے لیکن یہ پارلیمنٹ کچھ نہیں …

Read More »

خیبرپختونخوا میں اسکول، کالجز اور جامعات جمعے اور ہفتے کو بند رکھنے کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت نے ایندھن کے بحران اور بڑھتی قیمتوں کے پیش نظر صوبے بھر کے اسکولوں، کالجوں اور جامعات کو جمعہ اور ہفتہ کے روز بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ پشاور سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں، کالجوں اور …

Read More »

سندھ کے سرکاری اداروں میں جمعہ کو ورک فرام ہوم ہوگا، شرجیل میمن

سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں متعدد اہم فیصلے کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سندھ ایگریکلچر ویمن ورکرز رولز کی منظوری دی گئی جس کے تحت خواتین زرعی محنت کشوں کو مساوی اجرت، زچگی کی سہولیات اور ہراسانی …

Read More »

اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کیس میں عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں بانی پی ٹی آئی کو اسپتال منتقل کرنے کی متفرق درخواست پر سماعت جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو پر مشتمل بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے بتایا کہ جیل سپرٹنڈنٹ کی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے، جس پر …

Read More »

بمراہ کو سلو بال کرنا کس پاکستانی نژاد بولر نے سکھایا؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پاکستانی نژاد یو اے ای کرکٹر ظہور خان نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے۔ ایک آنلائن پوڈ کاسٹ میں یو اے ای کے کرکٹر ظہور خان نے بتایا کہ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنی سلو ڈلیوری کی ویریئیشن 2019 میں ان سے سیکھی تھی۔ ظہور خان نے بتایا کہ جب وہ ممبئی انڈینز کے ساتھ کھیل …

Read More »

کراچی: سندھ میں ہفتہ وار اضافی چھٹی دینے اور اسکول 2 ہفتےکےلیے بندکرنے کا فیصلہ

سندھ کابینہ نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے حسن سلیمان میموریل اسپتال کے لیے اضافی 7.6 ملین ڈالر یعنی تقریباً 2 ارب 14 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ تعمیراتی لاگت میں 30 فیصد اضافے اور اراضی میں اضافے کے باعث مزید فنڈنگ درکار تھی۔ 312 بستروں پر مشتمل جدید …

Read More »

قومی اسمبلی میں بلز کی منظوری، حکومتی اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا جبکہ پاکستان کے نام نشانات کے غیر مجاز استعمال کی روک تھام سے متعلق ترمیمی بل 2025 بھی ایوان …

Read More »

سیریز میں کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا: شاہین آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ سیریز کے لیے کسی کھلاڑی کو ڈراپ نہیں کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کے شہر ڈھاکا میں پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں اور یہی ہمارا مستقبل ہیں۔ شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ …

Read More »