ترکیہ کا اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان

ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کردیا۔

ترک وزیر خارجہ کے مطابق ترکیہ کے بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔

ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترک بحری جہازوں کو اسرائیلی بندرگاہوں پر جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسرائیلی طیاروں کے لیے بھی ترک فضائی حدود بند کر دی ہے۔

Check Also

جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کا آغاز،پاکستانی دستے کی پروقار انٹری

ناگویا: جاپان میں 20ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایشین گیمز …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *